اس نوجوان کا صرف یہ قصور ہے کہ یہ تعلیم یافتہ ہے اچھے سک��ز رکھتا ہے۔ اور اپنے وطن میں ہی رہ کر کسب حلال کی راہ پر گامزن رہنا چاہتا ہے۔
#ReleaseAhmedHassan
https://t.co/qRxEyo4vUi…
السلام علیکم,
اللہ کریم آپ سب پر دائمی رحمت نازل فرمائے.
*الناط�� 2024* کا آن لائن *رجسٹریشن فارم* پیشِ خدمت ہے. جو احباب رجسٹریشن فیس جمع کروا چکے ہیں وہ فارم کے تمام خانے درست طریقے سے پُر کریں اور Submit کر دیں.
https://t.co/YLZ4WZQ11K
السلام علیکم, صبح بخیر
اللہ کریم آپ سب پر دائمی رحمت نازل فرمائے.
*الناطق 2024* کا آن لائن *رجسٹریشن فارم* پیشِ خدمت ہے. جو احباب رجسٹریشن فیس جمع کروا چکے ہیں وہ فارم کے تمام خانے درست طریقے سے پُر کریں اور Submit کر دیں.