پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر دل شدید رنجیدہ اور غمزدہ ہے۔ ننھی جانوں کا یہ المناک سانحہ پورے ملک کو سوگوار کر گیا ہے جس کا کرب لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔اس ناقابلِ تلافی نقصان پر میں غمزدہ والدین اور لواحقین کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
On the blessed occasion of Eid Milad-un-Nabi, I extend my heartfelt felicitations to the people of Pakistan and the entire Muslim Ummah.
The life and teachings of our beloved Holy Prophet Hazrat Muhammad (PBUH) remain an eternal source of guidance for all humanity - calling us towards compassion, justice, tolerance, unity and service to others.
Let us pledge to illuminate our character and collective conduct with the light of Seerat-un-Nabi and work together for a peaceful, and prosperous Pakistan.
Eid Milad-un-Nabi Mubarak!
پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میں غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حکومت کو ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنی چاہئے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا چاہئے۔
پنجاب کے آبی نظام کی بحالی اور آلودگی کے خاتمے کے لیے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے صوبے کی تاریخ کے سب سے بڑے سیوریج ایکشن پلان کی منظوری دے دی ہے۔ ہڈیارہ ڈرین، نالہ لئی اور دریائے راوی کو زہریلے پانی سے بچانے کے لیے جدید ترین ٹریٹمنٹ پلانٹس کی تنصیب اے ڈی پی کا حصہ ہو گی۔پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز کو تین ماہ کی مہلت دے دی گئی ہے؛ اب واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے بغیر کسی نئی سکیم کو این او سی جاری نہیں ہوگا۔ صنعتی یونٹس کی سخت مانیٹرنگ اور انفورسمنٹ کا عمل شروع ہو چکا ہے تاکہ "ستھرا پنجاب" مشن کے تحت ہمارے دریا اور زمین محفوظ رہ سکیں۔
@SAfridiii10 @MaryamNSharif ایک انتہائی غریب بوڑھے میاں بیوی ہیں۔ بی آئی ایس پی میں ان کو پیسے نہیں مل سکتے کیونکہ ان کے اولاد نہیں ہیں۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ محترمہ مریم نواز صاحبہ تک ان کی فریاد کیسے پہنچا سکتے ہیں
Warmest felicitations to @trahmanbnp on having been sworn in as the Prime Minister of the People’s Republic of Bangladesh. I look forward to close and meaningful engagements with my brother, to further strengthen our bilateral cooperation across mutually beneficial areas and to deepen the historic ties between our two countries.
🚨امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں چھپنے والے اس اشتہار پر 1 لاکھ 80 ہزار ڈالر لگے، جو کہ پاکستانی کرنسی میں تقریبا 5 کروڑ سے زائد رقم بنتی ہے۔
یہ پیسے تحریک انصاف کو کون دے رہا ہے؟
اگر یہ پیسہ گولڈسمتھ اور صیہونی لابیوں کا ہے تو یہ پیسہ انکو کیوں دیا جا رہا ہے؟
آنکھیں کھولو
بار بار سوال اٹھاتا ہوں کہ وہ بچے ہیں کس کے ؟ وہ گولڈسمتھ کی نمائنگی کررہے ہیں یا اپنے باپ کی نمائندگی کررہے ہیں۔انہیں والد کی اتنی فکر تھی تو انہیں پہلے آنا چاہیے تھا۔
@SMUReforms@MianIrshad8@MaryamNSharif@AmjadHafeez19@GovtofPunjabPK پیراں والا جلال پور کے قریب قریب پانی پہنچ گیا ہے اور اور جلال پور کو خطرہ لاحق ہے ڈوب نہ جائے وہاں پر بہادر پور والی وہاڑی میں کافی جگہ پڑی ہے پانی چھوڑنے کی اور شہر کو بچایا جا سکتا ہے اور پانی بھی ارام سے گزر جائے گا
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت حسّو حسن، پاکپتن میں فلڈ ریلیف کیمپ کے متاثرین کے ساتھ ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ یہ لمحہ خدمت، شفقت اور یکجہتی کی روشن مثال ہے جو سیلاب متاثرین کے حوصلے کو جِلا بخشتا ہے.
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں مری کو پہلا جنرل ہسپتال فراہم کر دیا گیا۔ سید محمد حسین ٹی بی سینیٹوریم ساملی کو 360 بیڈز پر مشتمل جدید جنرل اینڈ ٹی بی ہسپتال میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ تزئین و آرائش مکمل، ایمرجنسی بلاک، پرائیویٹ رومز سمیت تمام سہولیات دستیاب۔