تین چیزیں صبر میں سے ہیں:
”اپنی مصیبت کِسی کو نہ بتاو، اپنا درد کِسی سے نہ کہو، اور خود اپنی پارسائی بیان نہ کرو۔“
امام سفیان الثوری رحمه الله
(تفسير ابن كثي�� : 620/1)
*فرمانِ مصطَفےٰ صلَّی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ہے:*
*اگر کوئی شخص تمہیں تمہارے کسی عیب کا طعنہ دے تو تم اُسے اُس کے عیب کا طعنہ ہرگز نہ دو کیونکہ تمہیں اِس کا ثواب ملے گا اور طعنہ دینے والے پر وبال ہوگا۔*
*(ابن حبان، ج1، ص370، حدیث: 523)* *
حدیث میں ہے"بات کے وقت چھنک عادل گواہ ہے"
یعنی؛جو کچھ بیان کیا جاتا ہو جس کا صدق و کذب (سچ اور جھوٹا ہونا) معلوم نہیں اور اس وقت کسی کو چھینک آئے تو وہ اس بات کے صدق پر دلیل ہے اور یہ بھی آیا ہے کہ دعا کے وقت چھینک ہونا دلیل قبول ہے۔۔
(ملفوظات اعلی حضرت،صفحہ 319)
فرمان مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم
جو مہنگائی بڑھانے کی نیت سے چالیس دن غلہ روکے تو وہ اللہ ع��وجل سے دور ہو گیا اور اللہ عزوجل اس سے بیزار ہو گیا۔
( مشکاۃ المصابیح، حدیث 2896 )
#عطاری_قبیلہ
فرمان مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم
جو مہنگائی بڑھانے کی نیت سے چالیس دن غلہ روکے تو وہ اللہ عزوجل سے دور ہو گیا اور اللہ عزوجل اس سے بیزار ہو گیا۔
( مشکاۃ المصابیح، حدیث 2896 )
#StockMarket
فرمان مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم
جو مہنگائی بڑھانے کی نیت سے چالیس دن غلہ روکے تو وہ اللہ عزوجل سے دور ہو گیا اور اللہ عزوجل اس سے بیزار ہو گیا۔
( مشکاۃ المصابیح، حدیث 2896 )
فرمان مصطفے صلی اللہ علیہ و��لم
جس کے مال یا جان میں مصیبت آئی پھر اُس نے اسے چھپائے رکھا اور لوگوں پر ظاہر نہ کیا تو اللّٰہ پاک پر حق ہے کہ وہ اس کی مغفِرت فرما دے۔
(معجم الاوسط، حدیث: 737)
جب تم کسی کے سامنے سنت کی روایت بیان کرو اور وہ کہے کہ اسے رہنے دو اور کتاب اللہ پیش کرو تو جان لوکہ وہ گم راہ ہے!
ابو قلابہ رحمہ اللہ
طبقات ابن سعد (7/184)
اپنی ذات بدلنا جائز نہیں جیسا کہ علاّمہ مفتی خلیل احمد خان قادری مارہروی علیہ الرحمہ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئ�� لکھتے ہیں : غیر سیّد اگر خود کو سیّد کہے تو وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کی لعنت کا مستحق ہے اور اس پر جنّت حرام ہے ۔ (فتاویٰ خلیلیہ جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 137)
پتنگ لوٹناحرام، اورخودآکرگرجائے تو اسے پھاڑڈالے، اوراگرمعلوم نہ ہو کہ کس کی ہے توڈور کسی مسکین کودے دے کہ وہ کسی جائزکام میں صرف کرلے،اورخودمسکین ہوتواپنے صرف میں لائے، پھرجب معلوم ہوکہ فلاں مسلم کی ہے اور وہ اس تصدق یا اس مسکین کے اپنے پرراضی نہ ہو تودینی آئے گی۔(فتاوی رضویہ 24)
نماز میں وسوسےآنا کمال ایمان کی دلیل ہےکیونکہ چوربھرے گھر میں ہی جاتا ہے اورشیطان مؤمن کی فکر میں زیادہ رہتا ہے۔حضرت علی مرتضیٰ فرماتے ہیں:کہ جونماز وسوسہ سے خالی ہو وہ نماز یہودونصاریٰ کی ہے۔
(مرقات)
#تعلیمات_رضا
مسلمانوں کو نفع رسانی سے اللہ عزوجل کی رضا و رحمت ملتی ہے اور اس کی رحمت دونوں جہان کا کام بنا دیتی ہے۔
(فتاوی رضویہ،جلد 9،صفحہ 621،رضا فاؤنڈیشن،لاہور)
#TLP_Promotion
اعلی حضرت امام احمد رضا خان فرماتے ہیں باپ کو چاہیے کہ بیٹیوں کا دل زیادہ خوش رکھے کہ ان کا دل کافی چھوٹا ہوتا ہے۔
📖(فتاوی رضویہ،جلد 24،صفحہ 455)
#TLP_Promotion