چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے پشاور میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
وفاقی مداخلت نے صوبائی حکومت کی رٹ کمزور کر دی - حقیقت یہ ہے کہ خیبرپختونخوا میں اس وقت عملاً گورنر راج ہے، صرف اعلان باقی ہے۔
دہشت گردی کا حل گورنر راج یا ایمرجنسی نہیں، اس سے بحران مزید بڑھے گا- ایمرجنسی صوبے اور وفاق دونوں کے لیے نقصان دہ ہوگی- دہشت گردی کے خاتمے پر اتفاق، اختلاف صرف طریقۂ کار پر ہے-
عمران خان سے ایک سال سے بند ملاقاتیں فوری ختم کریں اس سے بہتری آئیگی ۔
ہمارے 3 وزرا سمیت 9 ایم پی ایز اور 8 ایم این ایز کو اٹھایا گیا ہے۔ خان صاحب کی بہنیں اور کزن جیل میں ہیں - یہ تشویشناک ہے-
ملکی قیادت ہٹ دھرمی چھوڑے، سیاسی بصیرت دکھائے
@SKhan_520 Yes. They are trying thier best to put maximum pressure on establishment without irking them enough to kill pti. So that establishment will not eat them up and they can survive this hard time for at least 2-3 years.
Those who are declaring them traitors are idiots
حکومت نے ہمارے ساتھ معاہدہ اسٹیبلشمنٹ کی اجازت سے کیا ہے، نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر اسامہ رضی
امیر محترم بس یہ بتانا بھول گئے کہ ہم نے دھرنا بھی اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے دیا تھا اور دھرنا ختم بھی اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے ہی کیا ہے۔۔
@DGISPR14 It's sad that after getting a defeat on moral grounds from PTI, generals are in denial and trying to create lame excuses despite the fact that their propaganda is not working anymore.
They need to consult with a psychiatrist who can help them to come out of denial