@ShamaJunejo They qualified for the world cup. They must be good players and must be playing in good leagues all around the world earning good money. Why would they come to Pakistan?
@saifullahawan40 پچھلے ورلڈکپ میں سیمی فائنل میں فرانس سے ہارے تھے اور اس میں میں بھی ایسے لگ رہا تھا کہ صرف گول کیپر کھیل رہا ہے سارا ٹائم کھیل مراکش کے ہاف میں ہوتا رہا۔
@Razarumi To me it looks like success to India that previously this killing was supposed to be on the orders of indian govt. Now all the burden is thrown to this gang? What do you say?
@javeednusrat پچھلے بیس سال سے لگ بھگ روزانہ آپ کو پڑھنے کی بنیاد پر میرا دعویٰ ہے۔ کہ آپ نے محض چسکے لینے کے لیے ایک مبہم پیغام لکھا کہ ہر کوئ اس سے کیا مطلب نکالتا ہے اور نتیجہ آپکی توقع کے عین مطابق تھا۔
@javeednusrat@arifanoor72 پاکستان میں پچاس منٹ کا شو کوئ انتہائ تھکا ہوا ہوسٹ کرتا ہوگا۔ وگرنہ اکثر شو پینتیس یا چالیس منٹ کے ہوتے ہیں باقی بیس پچیس منٹ اشتہارات چلتے ہیں
@realrazidada@miandawoodadv ہم عجیب ہیں ایک طرف کہتے ہیں کام میرٹ پر ہونا چاہیے اچھی گورنس ہونی چاہیے۔ جب یہ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے تو اپنی چیخیں نکل جاتی ہیں کیونکہ ہم خود میرٹ پسند نہیں کرتے اچھی گورنس سے ہمارا مطلب ہماری عیش ہوتا ہے
@lostguy79@miandawoodadv ہمارا ایف بی آر اتنا ایفیشنٹ ہوتا تو کیا غم تھا میں نے بیس سال پہلے این ٹی این بنوایا تھا پاکستان میں ہوتے ہوے بھی کبھی نوٹس نہیں آیا۔ پھر گاڑی لینے کے لیے فایلر بنا۔ اب ملک سے باہر رہتا ہوں ریٹرن جمع نہیں کراتا پر کبھی نوٹس نہیں ایا۔
@sarahadams@EntertainW83801 America most powerful country in the world along with isreal a very powerful country of middle east collectively tried to topple them , but couldn't. What poor Pakistan can do to topple or not topple them?
@ShamaJunejo عمران خان کے دور کا لطیفہ یاد آگیا جب وزیراعظم کو کچھ وزرا کی چھٹی کی اطلاع ملی تو وہ یہ دیکھ کر خوشی سے نہال ہو گءے کہ اسمیں انکا نام نہیں ہے۔
@TurgayEvren1 If you are doing business here then think about making clients happy. Otherwise concentrate on writing news and facts irrespective of it makes happy or angry to someone.