Educationist(العلمُ نُوْرٌ مِنَ اللہ)
هَاتُوا بُرْهَانَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ(البقرة 112)
اپنى کوئى مضبوط دلیل تو لاؤ اگر تم سچے ہو۔
Produce your proof
مرکے بھی چین نہ پایا
تو کدھر جائیں گے؟
یہ کامل اہل ایمان اور رحمت عالم کی رحمت پر یقین کا دعویٰ کرنے والے نیک لوگ، ایک مرچکے شخص کی قبر تک کھود رہے ہیں، کیا وجہ ہے مرے ہوئے سے بھی خوفزدہ ہو؟
ظاہر ہے اس حرکت پر جو آواز بلند کرے گا اُس پر فتاوی جاری ہوجائیں گے۔ یہ سماج کیا سے کیا بن گیا ہے؟ حکمرانی کا طوق پہنے ہوئے لوگ اس پر کیا کہتے ہیں؟
The situation in neighboring Pakistan is even worse.
Non-Muslims comprise ~4% of Pakistan's population. Yet only 1 of its 266 directly elected National Assembly members is non-Muslim - a Hindu elected from a constituency with a dominant Hindu population.
Pakistan also has laws barring non-Muslims from some of the highest offices in the country, , and continues to exclude Ahmadis from the joint electoral rolls.
5/6
کیا منیزے جہانگیر نے اس پر کوئی ردعمل دیا ہے؟ کیا وہ اس بات پر خاموش رہیں گی کہ حکمران جماعت کے صدر کے داماد اس طرح مجمع میں کھڑے ہو کر نفرت انگیز گفتگو کریں؟ کیا پیکا صر�� مخالفین پر ہی نافذ ہوگا؟
It was great to hear @AtifRMian in session with Raza Baqir, Aurangzaib and Turkish economist.. his insight into Pak economy and elite capture are on the dot wish we have him as finance minister someday … https://t.co/8icY2rUWDG
The Fazl Mosque has been the warm heart of Southfields for a century. We are deeply grateful to Fleur Anderson MP for her beautiful message of congratulations as we celebrate 100 years of London's first purpose-built mosque.
#FazlMosque#Londonsfirstmosque
The Mosque building started in 1924 and it was opened in 1926 in what was then the garden of a big house. It’s a beautiful building and has been a bomb shelter, COVID vaccine centre and community hub all these years.
@TahirAshrafi یعنی جب جس کا کسی سے دنیوی اختلاف ہوگا،وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوگا؟
کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں؟
جیسے امام احمد رضا خان صاحب بریلوی نے آپ کے مسلک کو دائرہ اسلام سے خارج قرار دیا؟(حوالہ ملاحظہ کریں)
اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ بلاسفیمی گینگ کے مبینہ کرداروں بارے میں احمد نورانی اور ان کے فیکٹ فوکس نے سب سے پہلے اور تسلسل کے ساتھ اس وقت بات کی جب کوئی بھی یہ بات کرنے کے لیے تیار نہ تھا ۔
جسم و جاں تک یہ آگ آ پہنچی
مونا فاروق کی تحریر
@MonaChaudhryy
مونا، ایک ایسے وقت میں جب بغض اور حسد کی وجہ سے لوگ “فیکٹ فوکس” کا نام لینے سے کتراتے اور ہچکچاتے ہیں، آپ نے تمام تفصیلات درست حقائق کے ساتھ بیان کیں۔ شکریہ۔
https://t.co/tuvL1S27r5
🌟 شکر الحمدللہ دہشتگرد بلاسفیمی بزنس گینگ کے سب کتے طاہر اشرفی، حسن معاویہ، راؤ عبدالرخیم، عبدالوارث گل، اور مراثی قیصر راجہ کتے سے بھی بد تر ایکسپوز ہو چکے ہیں ۔ یہ کتے لوگوں کے بچوں کو جھوٹے بلاسفیمی کے کیسسز میں پھنساتے تھے ۔ اب ذلیل و رسواء ہو رہے ہیں اور ابرت کا نشان بنے گے
ٹیلی گراف سے انکشاف ہوا ہے کہ مسٹر طاہر اشرفی کے بھائی مبینہ طور پر ایک "گستاخی مذہب کے الزام پر مبنی گروہ" (blasphemy gang) کے سربراہ ہیں جس نے کرپٹ پولیس اہلکاروں کے ساتھ مل کر درجنوں مردوں کو اغوا، ت��دد اور بلیک میل کیا۔
مسٹر اشرفی نے عوامی طور پر اپنے بھائی کا دفاع کیا اور متاثرین کے وکلاء پر "گستاخوں کی پشت پناہی" کا الزام لگایا۔ انہوں نے تحقیقات کرنے والے جج کو "کتا" بھی کہا۔
مسٹر اشرفی برطانوی شہریت کی وجہ سے لندن آنے جانے کے لیے آزاد ہیں۔
Tahir Ashrafi, chairman of the Pakistan Ulema Council, has been accused of protecting a blasphemy “blackmail” gang, The Telegraph has reported.
https://t.co/Au2Bm7emJj