@NomiMir725940 ظاہری سی بات ہے کہ جن قوانین کا سہارا لے کر آپ سرکاری مسلمان بے گناہ لوگوں کو مذہب کے نام پر سزائیں دلواتے ہو وہی آج مکافاتِ عمل ہے جس سے تم ٹی ایل پی عُرف طائف لفنگا پارٹی والے گزر رہے ہو۔ اسلام جیسے امن پسند مذہب کو ایک شدت پسند مذہب کی شکل تم جیسے نام نہادوں نے بنائی ہے
@BinteSarwaiimf مسجد خدا کا گھر ہوا کرتا ہے جہاں ہر کلمہ گو پانچ وقت کی نماز ادا کرنے کے لئے جاتا ہے لیکن اگر اُسی مسجد کو اسلام کے نام پر شدت پسندی، انتشار اور ریاستی دہشت گردی کے لئے استعمال کرنا شروع کر دیا جائے تو پھر ایسا ہی ہوا کرتا ہے جو ہو رہا ہے
@naveed1x03 آئین پاکستان تو پھر ہر شہری کو اُس کے مذہبی عقائد کے مطابق زندگی گزارنے کا بھی حق دیتا ہے لیکن اسلام جیسے امن پسند مذہب کے نام پر جو انتشار اور شدت پسندی ان کی نام نہاد تحریک نے پھیلائی ہے وہ بھی شائد پاکستان کی تاریخ میں کسی نے نہ ایسا کیا ہو گا
I am shocked at how much Adnan and Imtiaz deceive in their shorts.
Here is the full context:
They will be finished now as many shorts will be released but we won't lie and deceive like them as we have no need for this
@Reddit_Redditor@StudentOfAhmad Any Ahmadi Muslim does not need any certificate from any Sarkari Muslim like you to prove that he is a Muslim, rather his job is to defend true Islam and the Ahmadiyya Muslim Community is doing this by the grace of Allah. الحمداللہ
In a meeting with His Holiness Hazrat Mirza Masroor Ahmad, Professor Archibald Gandha from Zimbabwe, a scholar of comparative religions and AI ethics, informed His Holiness that his research into the life of Jesus concluded that he did not perish on the cross and that he migrated to the East to gather the lost sheep of Israel.
This is the same thesis expounded by the Promised Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad, the founder of the Ahmadiyya Muslim Community, a century ago in his book Jesus in India. Mr Gandha said his writings had a profound impact on him.
Mr Gandha further noted how His Holiness' humility made him feel welcome and expressed gratitude for the fruitful discussion.
آج کا سوال
خدا نے قرآن میں کہا کہ اے بنی آدم جب میں تم ہی میں سے کسی کو رسول کو چُن لوں تو اسکا انکار کرنے کے بجائے تقویٰ اختیار کرنا اور اپنی اصلاح کرنا
جبکہ مولوی نے امام مہدی و مسیح موعود حضرت مرزا غلام احمد علیہ السلام کاانکار یہ کہہ کے کردیا کہ اب رسول آنے بند ہوگئے
اگر آپ مسلمان ہیں تو کیا آپ قرآن پہ ایمان رکھتے ہیں یا مولوی پہ؟
ہر احمدی کا ایک عام مسلمان سے سوال
@Maula_bas@Gophertoon@MrAdnanRashid حضرت مرزا صاحب نے آنحضور صلی اللہ علیہ وسکم کے بعد کسی کو نبی ماننے والے اُس شخص پر لعنت بھیجی یا کافر کہا جو ایسے شخص کو مانتا ہو جس کی نبوت آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت و نبوت کے ماتحت نہ ہو۔ زرا ویڈیو کا جواب غور سے سُنیے ۔
@Parizaad_reborn فوج سیاست میں آتی ہے بالکل ایسے ہی ہے لیکن لے کر کون آتا ہے یہی سیاستدان اور جب سیاستدان ایک دوسرے کے ساتھ ایک ہو جائیں گے تو کوئی دوسرا سیاست میں نہیں آ پائے گا