کیا اہل مسلمان مر چکے ہیں عاصم یزید خنزیر مر چکا ہے یہ ماں باپ ہیں ایران کے جو اپنے بچوں کے ٹکڑے دفنا رہے ہیں اور ان کو شہید کرنے والا دنیا کا شیطان اور دہشت گرد امریکہ ہے
یہ خاموشی اب مسلمانوں کو توڑنی ہوگی اب کوئی ڈپلومیسی نہیں اب صرف حق کی بات ہوگی باطل کے خلاف ہوگی 🥲
اہم خبر : سپریم کورٹ نے عام انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف تین مقدمات سماعت کے لیے مقرر کر دیئے ! جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل تین رکنی بنچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا۔۔!!
شو��ت خانم کینسر ہسپتال تاج محل سے بڑی محبت کی داستان ہے ۔ جس میں ایک بیٹا اپنی ماں کے پیار میں انسانیت کی خدمت کرتے ہوئے محبت کی ایک لازوال داستان رقم کرتا ہے ۔۔!!
🚨🚨پاکستانیوں اس وڈیو کو ٹرمپ تک پہنچانے میں میری مدد کرو اور اس کو وائرل کر دو.
ٹرمپ نے کیپٹیل ہل پر حملہ کر کے وہاں کی جمہوریت کو نقصان پہنچایا۔
مسلم لیگ ن کے جاوید لطیف کا بیان
*میں اڈیالہ جیل جا رہی ہوں، اگر آپ نے میری درخواست ضمانت مسترد کرنی ہے تو پولیس کو بھیج دیں، میں خود گرفتاری دوں گی، بشریٰ بی بی کے سیشن جج کو ریمارکس*🚨