پنجاب سے سب سے بڑا قافلہ شیخ وقاص اکرم کی قیادت میں ہرے بھرے کھیتوں سے ہوتا ہوا اسلام آباد پہنچے گا۔ دوسری طرف علی محمد خان بھی اپنے 7 لاکھ کارکنوں کے ہمراہ دبے پاؤں اسلام آباد کے لیے نکل پڑے ہیں۔
ورلڈ بنک نے بتایا ہے پاکستان میں غربت افغانستان سے بھی زیادہ ہے ۔ اس لئیے کہ افغانستان میں وہ پارسا لوگ حکمران ہیںُ جن میں سے کسی سیاست دان ، بیوروکریٹ ، جج اور جرنیل نے لوٹ مار کر کے بیرون ملک جائیدادیں نہیں بنائیں ۔ بے شرموں کی طرح نیچے کمنٹ کرو کہ افغانستان کیوں نہیں چلے جاتے ۔ یعنی ہم نے تو ایسے ہی پاکستان کو لوٹتے رہنا
https://t.co/7rKpKb26pc
امداد کی کمی کے بعد شمالی غزہ میں امداد کے متلاشی فلسطینیوں پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کی چونکا دینے والی فوٹیج۔
اسرائیلی فوجی امداد لے جانے والے ایک شہری کو جان بوجھ کر شہید کرتے ہیں اور اس کی موت تک طبی امداد سے روکتے ہیں۔
یہ صہیونی خنزیر آج مسجد اقصی کے قریب فلسطینی مسلمانوں کے گھر اور اہم عمارتیں خود کرین مشینیں چلا کر گرا رہا ہے ⬇️
یہی ملعون ہے جو کہتا ہے کہ ہم مسجد اقصی کو گراکر یہودی تھرڈ ٹمپل بنائیں گے
اور تمام فلسطینیوں کو ویسٹ بنک غزہ سے نکال دیں گے
سالوں پہلے اس مصری نوجوان نے فلسطین مصر بارڈر پر بنائی گئی دیوار میں سوراخ کرکے فلسطینیوں کو کھانے کی اشیاء دینی شروع کی تھیں۔
دنیا کی دولت کا 70 فیصد سے زائد رکھنے والے عرب حکمران مظلوموں کی مدد کے لیے آج تک اس نوجوان جتنی کوشش بھی نہ کر سکے۔