پیٹرولیم لیوی، مہنگائی اور عوامی مسائل کے خلاف جماعت اسلامی کا تاریخی جلسہ عام
JI Islamabad March
JI Final Call
No More Bhatta Levy
#ظالموں_حافظ_آرہا_ہے
لیوی بھی ختم کروانی ہے، بجلی کے معاہدے بھی ختم کروانے ہیں، کراچی کے تاجروں کے اتحاد کے نتیجے میں 3 ستمبر کو پورے پاکستان میں ہڑتال ہو گی
@NaeemRehmanEngr
Mulk Geer Hartal
Hartal To Hogi
Bhatta Levy NaManzoor
#تین_ستمبرہڑتال_توہوگی
نبی کریم ﷺ کے اسوۂ حسنہ اور آپ ﷺ کے عظیم پیغام پر عمل پیرا ہو کر ہی دنیا اور
آخرت میں حقیقی کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے
منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی کراچی
@monemzafarkhan
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#3SeptemberHartal
پمز اسپتال میں 15 نومولود بچوں کی اموات ایک انتہائی افسوسناک اور تشویشناک واقعہ ہے، لیکن افسوس کہ ن لیگ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں ذمہ داری لینے
کے بجائے بیان بازی جاری ہے۔
مسلسل رونما ہونے والے ایسے واقعات حکمرانوں کی
نااہلی، غفلت اور ناقص نظامِ صحت کا منہ بولتا ثبوت ہیں
منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی کراچی
@monemzafarkhan
#لیوی_بھتہ_نہیں_چلے_گا
لاہور - دھرنا 12 واں روز
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن پیترولیم لیوی دھرنا کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں، قائمقام مرکزی سیکرٹری جنرل نذیراحمد جنجوعہ، امیر حلقہ لاہور ضیاء الدین انصاری و دیگر ذمہ داران بھی موجود ہیں۔
@NaeemRehmanEngr
Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
#لیوی_بھتہ_نہیں_چلے_گا
جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمٰن کا شعور عوام میں بیدار ہونا شروع ہوگیا۔
میرے اللّہ اس سوئی ھوئی قوم کو جگا دے۔
آمِيْن يَارَبَّ الْعَالَمِين
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#JIDharnaAgainstBhattaLevy