مرزے کے دیسی گھی والے بیان سے یاد آیا ۔۔
خالص دودھ سے میں دیسی گھی خود گھر میں تیار کرتی ہوں۔۔
بالائی سے مکھن اور اس سے دیسی گھی۔۔
بلکہ دہی ، مکھن اور پنیر بھی گھر پہ تیار ہوتا۔۔۔ پیکٹ فوڈ نہیں آتی گھر میں۔۔۔
یہ ویڈیو آپ کے بھی کام آئے گی۔۔
عمران خان نے مومند ڈیم 2025 تک مکمل کر لینا تھا، پاکستان کے سب سے بڑے ڈیم دیامر بھاشا کی تعمیر تیزی سے جاری تھی جسے 2028 تک مکمل ہو جانا تھا
دس ڈیمز اور بننے تھے مگر رجیم چینج کروا کر سارے منصوبے بند کر دئے گئے
اس ملک کے ساتھ یہ ظلم ہوا ھے
(صحافی امیر عباس)
مہر بخاری: بنی گالہ جیسا سادہ گھر میں نے نہیں دیکھا اس کے اندر کچھ بھی نہیں لیکن آپ کے اخراجات کس طرح پورے ہوتے ہیں؟
عمران خان: میرے پاس پیسے ختم ہوئے تو 1999 ورلڈ کپ میں چھہ ہفتوں میں 90 لاکھ بنائیں
وہ پیسے کافی دیر لے گیا پھر 2003 میں ورلڈ کپ میں 4 کروڑ صرف دس دنوں میں کمائے
@cineworld hi , I have paid for booking but I didn’t get any confirmation, and there is no way to retrieve the booking information. I have booked via guest
انڈین دفاعی تجزیہ نگار نے تو ووٹ کر رکھ دیا
نریندر مودی نے رافیل کا چرچا کیا کہ اب پاکستان سبق سکھاؤ گا۔ رافیل چوزے نکلیں چوزے۔۔۔ پاکستانی جہازوں نے رافیل کو چوہے سمجھ کر مار گرایا۔ جس رافیل کے چرچے تھے وہ انڈیا کے کھیتوں سے جلے ہوئے ملیں 🤣🤣
#SurrenderModi
جب بات ذاتیات کی تھی تو نواز شریف بیماری کی حالت میں پاکستانی اسٹیبلشمنٹ پہ برسے تھے، مریم صفدر ورکر کنونشنز میں یہ جو دہشگردی ہے اسکے پیچھے وردی کے نعرے لگواتی ر��ی، اب ملک کی بات آئی تو دونوں خاموش، اب لیں نہ مودی کا نام ۔۔
پارس جہانزیب مودی کے یاروں کو آئینہ دکھاتے ہوئے👏🔥
معین اختر نے عبدالستار ایدھی سے پوچھا عمران خان نے نیک کام میں قدم رکھا ہے، آپ کیا کہتے ہیں
عبدالستار ایدھی نے جواب دیا عمران خان بہت بڑا انقلاب لا سکتے ہیں ❤️