@MeFaheem شمالی وزیرستان میں گزشتہ 20 دنوں سے مسلسل بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث گزشتہ رات حسوخیل ٹھوچھی میں اچانک سیلابی ریلے آگئے۔
اس افسوسناک صورتحال کے نتیجے میں ٹوچی کے قریب عبدالقدوس مرحوم کے گھر سمیت مزید دو گھروں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
@SohailAfridiISF@YarMKNiazi
عمرایوب خان کا قافلہ بھی پہنچ گیا موٹروے کے دونوں اطراف میں پی ٹی آئی کے قافلے جا رہے ہیں پہلی مرتبہ دیکھا کہ موٹروے کے دونوں اطراف ٹریفک ایک ہی سمت جا رہی ہے 🔥🔥🔥🔥
Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds.
President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for peace, human rights and democracy globally.
اکسفورڈ یونیورسٹی کے باہر ابھی تو کیمپین شروع بھی نہیں ہوئی اور یونیورسٹی کا سٹاف ممبر جس نے ووٹ بھی ڈالنا ہے،اسکا نام گیبریل ہے اور کہہ رہا ہے عمران خان چانسلر کے لیے بہترین بندہ ہے۔
یاد رہے ابھی باقاعدہ کیمین شروع ہونا ہے۔🔥