عمران خان مرد کا بچہ ہے۔ وہ بہت بڑا لیڈر ہے۔ وہ مرد کا بچہ ہے، جو 3 سال سے 22 اور 25 کور کمانڈر کی طاقت کے سامنے، ابھی بھی چٹان کی طرح کھڑا ہے۔ علی احمد کرد
#pakistan#AliAhmadKurd
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان کے بیٹوں اور زلفی بخاری سمیت ان تمام لوگوں کا شکریہ جو اس تحریک میں اپنا مثبت کردار ادا کر رہے ہیں جو یورپی یونین میں بار بار جاتے رہے، ان تمام لوگوں کا شکریہ جنہوں نے ایک لاکھ اٹھارہ ہزار سائین کرنے میں ہماری مدد کی ۔۔ انشاء اللہ یہ جدودجہد جاری رہے گی 🫶🫡❤️❤️
نوٹ : اورسیز کی اس قیادت پر لعنت جو انسانی حقوق کی تنظیموں کے خلاف کمپین کرتی رہی۔۔
#eu
سمجھدار ، عقل مند ، دانشور اور غیور عوام سے تو یہ اللہ لوک انسان زیادہ سمجھدار اور عقل مند تھا تبھی تو مارا گیا ظالموں کے ہاتھوں۔ 🥲💔
زل شاہ کے الفاظ حرف حرف سچ ہیں۔ اللہ پاک زلے شاہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین
مطیع اللہ جان چھا گئے۔۔۔۔
فاطمہ جناح نے جب فیلڈ مارشل ڈکٹیٹر فوجی آمر کے خلاف الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تو کیا وہ موروثی سیاست تھی؟
اسٹبلشمنٹ اپنے حلف کے خلاف سیاست کر سکتی ہے لیکن جیل میں قید سابق وزیراعظم کی بہن سڑکوں پر احتجاج کرنے نکلی تو وہ موروثی سیاست ہو جاتی ہے۔
عمران خان کی ھمشیرہ کی پکار
عمران خان قید تنہائی میں ہیں۔ ان کی آنکھ میں کلاٹ کیسے آیا؟ ڈاکٹر کہہ رہے ہیں شاید خوراک میں کچھ ملا کر دیا گیا ہے۔
آخر کس بات کا خوف ہے جو ملاقاتیں بند کروائی گئی ہی؟
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
مولانا طارق جمیل صاحب تین سال ہونے والے ہیں۔ علماء کرام کو کہیں عمران خان کی رہائی کے لئے تحریک چلائیں اور عوام کو شمولیت کی دعوت دیں۔ اپنا فرض ادا کریں۔ جب تک بےگناہ قید میں رہے گا ملک پر آسیب کا سایہ رہے گا۔ حرکت نظر آئے گی برکت نہيں آئے گی۔ سیدھے کام الٹے پڑتے رہیں گے۔
🚨عمران خان کوانےکیوں نہیں دیا جاتا کیوںکہ جس ملک کوتباہ کرناہووہاں کسی ڈھکن کوکرسی پربیٹھا کر ملک کا بیڑا پارلگایا جاتا ہے
ژندہ ثبوت پی آئی اے کوڑیوں کے بھاؤ بک جانا
ترقی کایہ معیارکھوڑ مغزکھوپڑیوں میں بھردیاجاتاہےوہ قوم اپنے ماتحتوں سےبھیک مانگنے ہیں
شہید عثمان خان کاکڑ کا سینیٹ میں آخری الوداعی خطاب، جن کے شہادت کو اج پانچ سال مکمل ہو گئے ہیں، مگر اج تک ان کے قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے شہید عثمان خان کاکڑ نے ایوان بالا میں خود کہا تھا کہ مجھے گم کھاتے میں نہ ڈالا جائے۔ افسوس کہ پانچ سال گزرنے کے باوجود انصاف کے منتظر سوال آج بھی اپنی جگہ موجود ریاست جتنے بھی سیاسی کارکنان کو شہید کریں گےالبتہ ان سے سیاسی کارکن ختم نہیں ہونگے بلکہ ریاست کیلئے مزیدمشکلات ہوگا جب ظلم حد سے زیادہ بڑ جاتاہے تو مٹ جاتا ہے
#shaeedUsmanKhanKakar
”2022ء سے عدلیہ تحریک انصاف کے خلاف غیرآئینی فیصلے دے رہی ہے۔ تحریک انصاف کی پنجاب قیادت کو جھوٹے مقدمات میں 1136 دن سے ناحق قید میں ہیں، 9 مئی کے جھوٹے مقدمات میں انہیں سزائیں سنائی جا رہی ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری، شاہ محمود قریشی اور میاں محمود الرشید، عمران خان کے ساتھ وفا نبھانے کی سزا بھگت رہے ہیں۔“ کوٹ لکھپت کے اسیران کے خلاف جاری ظلم و زیادتیوں کی داستان۔
قاسم خان سوری کی زبانی
@QasimKhanSuri
خان کی سگی بہن علیمہ خان کے خلاف اس وقت گھٹیا کمپین چل رہا ہے کیونکہ وہ اپنے بھائی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی مزاحمت کر رہی ہیں۔
علیمہ خان کو آپ جتنا سپورٹ کروگے اتنا ٹاوٹس کو شدید تکلیف پہنچے گی 🔥
عبد اللطیف چترالی جنہوں نے ناحق سزا ہونے کے بعد خود گرفتاری دی انہیں ایک پنجرے میں رکھا گیا ہے وہ انتہائی کمزور اور نحیف ہو چکے ہیں، انہیں سی کلاس سے بدتر جگہ پر رکھا ہوا ہے اور ان پر مسلسل دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ عمران خان کو چھوڑ دو۔
#FascismUnderAsimLaw