میانوالئ
میری لیڈر عمران خان کا ہوم گراؤنڈ ہے عمیر خان نیازی احسن جمال خان اور تمام کارکنان اور لیڈران شدید شیلنگ کا سامنا کرنے کے باوجود بھی پرامن طریقے سے احتجاج کر رہے ہیں۔لیکن پنجاب پولیس کی طرف سے خواتین بزرگوں پر شدید شیلنگ جاری ہے۔
میاں والی زندہ باد عمران خان زندہ باد
پاکستان زندہ اباد
Following Iran's attack on Israel Ex- Pakistan's jailed PM Imran khan says the positions of Sayyed Hassan Nasrallah and Ismail Haniyeh are very high in the sight of Allah as they sacrificed their lives for the freedom.
Khan's wishes to become a martyr for the freedom of Pakistan.
میانوالی احتجاج شروع
رات12بجےسےمیانوالی میں موبائل سروس بند
پورے ضلع کےاطراف ،شہر کے اندر بڑی تعداد میں کنٹینرلگاکرداخلی اور خارجی راستوں کو بند کیاگیا
عمران خان کا خوف اپنے عروج پر
لیکن عشق عمرانی عوام پرسرچڑھ کربول رہا
#پنجاب_کپتان_کا
لا الہ اللہ کا مطلب آزادی ہے اور قرآن نے انبیا کے بعد شہید کا مقام سب سے اونچا قرار دیا ہے۔ سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ہانیہ اپنے وطن کے دفاع میں شہید ہوئے اور ان کا مقام بہت بلند ہے۔ میں ہمیشہ ٹیپو سلطان کی طرح لڑتے لڑتے شہید ہونے کو بہادر شاہ ظفروالی موت پر ترجیح دونگا، اور میں نے ہمیشہ اللہ سے ٹیپو سلطان جیسی موت کی دعا کی ہے۔
اللہ نے انسان کو آزاد پیدا کیا ہے۔
ایک مشہور قول ہے: "جب اللہ تعالیٰ نے تمہیں پر دیے ہیں تو چونٹیوں کی طرح کیوں رینگتے ہو”
اس وقت پاکستان میں گینگ آف تھری اور پی ڈی ایم چاروں نے مل کر ہر ادارے کو غلام بنایا ہوا ہے۔ پاکستان میں صرف سپریم کورٹ واحد ادارہ بچ گیا ہے جس کو غلام بنانے کیلئے غیر آئینی ترمیم لائی جا رہی ہے۔ پاکستان سے قانون کی حکمرانی مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے اور کسی کا کوئی احتساب نہیں۔ گینگ آف تھری نے اپنی ایکسٹنشن کیلئے ہر قانون کو توڑ کر ملک میں لاقانونیت کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ جس کا سب سے بڑا اثر ملکی معیشت پر پڑ رہا ہے جو کہ مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے۔
اس وقت کے تمام حکمرانوں کا سارا پیسہ بیرون ملک ہے اس لئے وہ اپنے ذاتی مفاد اور طاقت کیلئے ملک کے ہر ادارے کو بے دردی سے تباہ کر رہے ہیں۔
میرے پاکستانیو!
میری ساری جدو جہد آپ کو آزاد کروانے کیلئے ہے اس لئے آپ خوف کے سارے بت توڑ کر نکلو۔ یہ وقت Do or Die کا ہے۔ میں اپنی ذات کی قربانی آپ لوگوں کی آزادی کے لیے دے رہا ہوں۔ آپ بھی اپنی ذات کی نفی کرتے ہوئے پورے ملک کے روشن مستقبل کا سوچیں اور میری ہر کال پر احتجاج کیلئے باہر نکلیں۔
پاکستان زندہ باد۔
La ilaha illallah (There is no God, but One) means freedom, and the Holy Quran designates the highest rank after (God’s) messengers to martyrs. The positions of Syed Hassan Nasrallah and Ismail Haniya are very high (in the eyes of God) as they sacrificed their lives in the defense of their countries. I would rather be martyred fighting for my country like Tipu Sultan, than die like Bahadur Shah Zafar. I have always prayed to God for a death like Tipu Sultan’s.
God created man free. There is a famous quote by Rumi: “ When God has given you wings, why do you crawl like insects?”
In Pakistan, at this time, the Gang of Three, along with PDM, have colluded to make every state institution their slave. The Supreme Court is the only institution left, and now they are trying to subjugate that as well through unconstitutional amendments. Pakistan has no rule of law anymore, and there is no accountability. The Gang of Three has broken every law to get extensions (in their tenure), the most (adverse) impact of which has been on the economy.
All those in power now have their wealth stashed abroad, so they are mercilessly destroying the country’s institutions for their personal gain and power.
My Pakistanis!
All my efforts have been to liberate you, so now it is time that you break the shackles of fear and come out (for your rights). It’s time to Do or Die! I have made this sacrifice only for your liberty, so now is the time for you to think beyond your personal interests and come out at every call for protest for the sake of the country’s future.
Long Live Pakistan!
مجھے آپ کو ہمارے بچوں کو فوجی عدالتوں میں پیش کرنے کا منصوبہ ہے جہاں ہمیں تاریک جیلوں میں پھینکا جائے گا ہمارے سامنے دیوار کھڑی کی جارہی ہے۔۔۔نکلو پاکستانیوں
سلمان اکرم راجہ کی گفتگو۔۔۔🔥