@K23410361Khair @BBhuttoZardari@BakhtawarBZ ظلم کرنے والے یہ نہ سمجھیں کہ وہ بچ جائیں گے۔
آج اسداللہ برکت، اس کے ساتھی اور ساتھ دینے والے سب اللہ پاک کی پکڑ میں آ رہے ہیں۔
وانکوانی بھی اس انجام سے نہیں بچ سکتے۔
بیشک میرے رب العالمین کی پکڑ ظالموں پر بہت سخت ہے۔
انشاءاللّٰہ حق ضرور غالب آئے گا۔
@TararAttaullah@akleghari