اگر حکمرانوں نے سنجیدگی نہ دکھائی تو ہم زیادہ لمبے عرصے تک یہاں نہیں بیٹھیں گے- تحصیل ، ڈسٹرکٹ عوامی ایکشن کمیٹیز سے مشاورت کے بعد کور ممبران ایک نئے لائحہ عمل کے ساتھ آگے بڑھیں گے- ذہنی و جسمانی طور پر سب تیار رہیں-
آپ کیا سمجھتے ہیں کہ آپ کو اپڈیٹس بہت آسانی سے مل رہی ہیں ہرگز نہیں
ماسیر بڑی محنت اور جفاکشی کے بعد، کبھی 10، 15 کلومیٹر دور جا کر کبھی کسی اونچی چوٹی پر کھڑے ہو کر نیٹ کنیکٹ کرتے ہیں صرف اس لیے کہ آپ تک بروقت اپڈیٹ پہنچ سکے
آپ کیا سمجھتے ہیں کہ آپ کو اپڈیٹس بہت آسانی سے مل رہی ہیں ہرگز نہیں
ماسیر بڑی محنت اور جفاکشی کے بعد، کبھی 10، 15 کلومیٹر دور جا کر کبھی کسی اونچی چوٹی پر کھڑے ہو کر نیٹ کنیکٹ کرتے ہیں صرف اس لیے کہ آپ تک بروقت اپڈیٹ پہنچ سکے
جب ضمیر مر جائے تو سو انسانوں کا خون بھی صرف ایک ہندسہ لگتا ہے
جب راولاکوٹ میں قمر رضا نامی(چئیر مین اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن) شخص نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر سب کو اعتماد میں لیا اور پھر اس پر اعتبار کر کے لانگ مارچ مؤخر کیا تو اس کے بعد محاصرے اور تو اور ہماری کئی قیمتی جانیں گئیں وہ زخم آج بھی تازہ ہیں
کل برطانیہ میں جب ڈاکٹر عاشق فردوسی نے قمر رضا نامی شخص (چئیر مین اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن) سے ان سو معصوموں کے خون کا حساب مانگا تو اس کا یہ کبر اور غرور سے بھرا جواب کہ "پھر کیا ہوا؟" اور ساتھ ہی ہم پر الٹی الزام تراشیاں کرنا جو ویڈیو میں صاف سنی جا سکتی ہیں، انتہائی قابل مذمت اور شرمناک ہے جن ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں یہ الفاظ ان کے زخموں پر تیزاب پھینکنے کے مترادف ہیں
یہ سوال اب تاریخ کا حصہ ہے کہ کیا اقتدار کی کرسی کے لیے انسانی جانوں کا سودا کر لیا جائے؟ کیا قسمیں اور وعدے صرف وقت پاس کرنے کا ذریعہ ہیں؟
یاد رکھو خون ناحق کبھی رائیگاں نہیں جاتا اور ہم آخری سانس تک اس ظالم نظام کے خلاف اور اپنے شہداء کے لہو کے ساتھ کھڑے رہیں گے
قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ
اب تو اقرار ستم چوک میں ہو جاتا ہے
مزاکرات ابھی تک نہیں ہوئے- جو بات کرنے آتے ہیں وہ کہتے ہیں پہلے دھرنا ختم کریں- دھرنے کسی صورت ختم نہیں ہوں گے- آپ کے پاس طاقت ہے، ٹرمپ سے دوستی بھی ہے- آپ ہم سب کو شہید کر کے یہ دھرنا ختم کر سکتے ہیں-
سردار عمر نذیر کشمیری
خواجہ ضرغام شہید کا بھائی خواجہ احسان آج بروز ہفتہ 29اگست 2026کو دریک میں نعرے بازی کرتے ہوۓ
ایک بھائی شہید ہو گیا ہے دوسرا بھائی بھی نعرہ لگا رہا ہے جوانیاں لوٹائیں گے انقلاب لائیں گے
#kashmir
29 اگست بس ٹرمینل دھرنے کے مناظر عوامی سمندر✊🏻
ننھے منے طلبہ کا معصوم مگر دل کو چھو لینے والا سوال: ’’میں تعلیم سے کیوں محروم؟‘‘ 💔📚
بس ٹرمینل متیالمرہ کے احتجاجی دھرنے میں ننھے طلبہ اپنے بنیادی حقِ تعلیم کے حوالے سے سوال اٹھاتے ہوئے۔
ضلع سدھنوتی تحصیل بلوچ میں پاکستانی فورسزز ہرطریقہ استعمال کر رہی ہیں کہ کسی طریقے سے راولاکوٹ پہنچ کر جیسے سو لوگ پہلے شہید کیے ایسے مزید قتل عام کیا جائے لیکن ہمارے تحصیل بلوچ کے بھائی انکے سامنے آہنی دیوار ثابت ہو رہے ہیں۔
وہ جدید ہتھیاروں کیساتھ پیدل پیش قدمی کر کے اوپر آنے کی کوشش کر رہے ہیں لوگ پہاڑوں پر چڑھ کر پتھر مار رہے ہیں تاکہ فورسزز کو راولاکوٹ پہنچنے سے روکا جا سکے۔
بلوچ کے مزاحمت کاروں نے مجھے کہا کہ مشاہد راولاکوٹ والوں کو بتا دو یہ ہمارے آخری نوجوان کو مارنے کے بعد ہی راولاکوٹ پہنچیں ورنہ ہمارے زندہ ہوتے ہوۓ ہم انہیں راولاکوٹ نہیں پہنچنے دیں گے۔
ہمارہ حکومت اور پاکستانی اسٹبلشمنٹ سے مطالبہ ہے کہ ان فورسزز کو واپس بلائیں ۔ تاکہ آزادکشمیر میں لوگ سکھ کا سانس لیں اور یہ پرامن حطہ مزید بلڈ شیڈ سے محفوظ رہے۔
#Kashmir
In District Sudhnuti, Tehsil Baloch, Pakistani forces are using every tactic possible to somehow reach Rawalakot and carry out another massacre, just like they martyred 100 people before.
But the brothers of Tehsil Baloch have become an iron wall in front of them.
They are trying to advance on foot with modern weapons.
The people have climbed the mountains and are pelting them with stones to stop the forces from reaching Rawalakot.
The resistors of Baloch told me:
"Mushahid, tell the people of Rawalakot that they will only reach Rawalakot after killing our last youth. As long as we are alive, we will not let them reach Rawalakot."
Our demand to the government and the Pakistani establishment is:
Recall these forces.
So that the people of Azad Kashmir can breathe in peace, and this peaceful region remains safe from further bloodshed
#Kashmir