اے پی ایس دھماکے کا ماسٹر مائنڈ اور پاکستان کا موسٹ وانٹڈ دہشتگرد احسان اللہ احسان پاکستانی فوج کے قید سے فرار (رہا کردیا ) ہوجاتا ہے
اور سالوں نے ابھی تک دشمن کے بچوں کو ہی پڑھانا ہے
#APSMartyrsDay#BlackDay
پورا افغانستان امن کا منظر پیش کر رہا ہے دھماکہ ہوتا ہے تو وہاں ہوتا ہے جہاں دہشتگردی کے خلاف جنگ کا ڈرامہ رچانے والے دنیا کے بد ترین دہشتگردوں کی نگرانی ہے
بات صاف ظاہر ہے دہشتگرد کون ہے امن پسند کون
#KabulAiport#usa_real_sponser_of_terrorism
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن حفظہ اللہ کا حضرت مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر صاحب کی فاتحہ خوانی کیلئے جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی آمد
#WellcomeBackMaulana