خطبہ فدك
میں گواہی دیتی ہوں کہ میرے والد حضرت محمد ص اللہ کے رسول اور اس کے بندے ہیں
خدا نے انھیں رسول بنا کر بھیجنے سے پہلے انھیں چنا اور ان کو خلق کرنے سے پہلے ہی ان کا تعارف کروایا
ان کا انتخاب اسوقت کیا گیا جب کہ مخلوقات ابھی غیب کے پردے میں پوشیدہ تھیں
#ایام_فاطمیہ
حماس کی خواتین کمانڈوز جنھوں نےاسرائیلی خواتین اور بچوں کو ریڈ کراس کےحوالےکیا
حماس میں خواتین کمانڈوز کی موجودگی پر دنیا میں تعجب کا اظہار کیا جارہا ہے، اور اسےمزاحمت کی نئی شکل کہا جارہا ہے
خواتین کی برابری کےدعوے کرنےوالے حیران کیوں ہیں؟ فلسطین کی بیٹیاں ہر قربانی کو تیار ہیں