منزل پر پہنچنے کے دو طریقے ہیں
۱- کوئی ہاتھ پکڑ کر پہنچائے
۲- بندہ محنت کرکے خود پہنچے
پہلے والے میں ہاتھ پاؤں پکڑنے پڑتے ہیں جوتے پالش کرنے پڑتے ہیں
دوسرے والے میں ہاتھ پاؤں مارنے پڑتے ہیں اور محنت کرنا پڑتا ہے
@ImranKhanPTI دوسرے والوں میں سے ہے
سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کا عمران خان کو خراج تحسین۔
اور عمران خان سے کیے جانے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف دو ٹوک موقف۔
کوئی بھی انسان جس میں رتی برابر بھی انسانیت ہو، وہ عمران خان کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف ضرور ہو گا۔
@SdqJaan اگر ایک پاکستانی روزانہ 1.97 روپے بچائے تو تین ہزار سال کے کم ترین وقت میں وہ اپنے لئے اسلام آباد میں گھر خرید سکتا ہے
شیخ پانامے داس@highlight
@GFarooqi ٹکنالوجی
ملک میں تیل اور گیس کے زخائر دریافت
سعودی عربیہ سے چار ارب ڈالر موصول
فیلڈ مارشل پرائیوٹ جیٹ میں مظبوط خارجہ پالیسی کے ساتھ ایران پہنچ گئے
ملک میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا کر آٹھ گھنٹے کردی گئی
تاکہ عوام بجلی تو ترس جائیں اور مہنگی کرنے کا جواز مل سکے
@iqrarulhassan آپ ایک کام کیوں نہیں کرتے
عمران خان کے نام کی تعویز بنا دیں اور گلے میں لٹکا دیں ساتھ میں عمران خان کے نام کی گولیاں بنا لیں اور صبح شام دودھ کے ساتھ لیا کریں
ویسے بھی ریلیونٹ رہنے کے لیے انکا نام لئے بعیر آپ کا دن شروع نہیں ہوتا
بات کرتے ہو شہرت کی اپنے پلے کچھ نہیں
@HamidMirPAK میر صاحب کمال دیکھیں
جن کو ہمارے وزیر اعظم نے امریکہ میں جاکر سیلویٹ مارا وہ ایک اسلامی ملک ایران کو نہ جھکا سکے
اور سیلویٹ دینے والے وہ ہاتھ عمران خان کو نہ جھکا سکے
پاکستان میں اب بھی سیاست عمران خان کے نام کے ساتھ گھومتی ہے
@iqrarulhassan ہمیں معلوم ہے آپ شہرت کے بھوکے ہیں
لیکن اپنے بل بوتے پر بھی بندے کو کچھ پانا چاہئے
کیا عمران خان کا نام لے کر ہی ریلیونٹ رہنا چاہتے ہو
آپ اور جواد احمد تو بہت مشہور ہو
تو اپنے آپ کچھ کیا بھی کیجئے نا
@SMunirMaan@JawadHaider یہ بڑی یونیک چیزیں ہیں
انکو تنخواہ دی جاتی ہے
اس لئے کہ جھوٹ کو سچ بنا کر پیش کر سکیں
ظاہر ہے جو شخص تنخواہ دیتا ہے کچھ ڈیمانڈ تو کرے گا