ایک صحافی نما شخص عمار مسعود نے کہا تھا کہ رضا ڈار کو بھی لڑکیوں کیساتھ اغواء کیا گیا تھا اور پولیس نے جب آزاد کروایا تو وہ بھی بندھا ہوا تھا
یہ وہ بیانیہ تھا جو بنایا جا رہا تھا لیکن پھر ویڈیو آ گئی
عدیل راجہ
🚨"ٹی ایل پی جسے پہلے کالعدم قرار دیا گیا تھا اور جس کی قیادت، سعد رضوی اور انس رضوی، لاپتہ بتائے جاتے تھے۔ لیکن اب اچانک ٹی ایل پی کو دوبارہ سیاسی منظرنامے میں لایا جا رہا ہے۔
اس کی ری لانچنگ لاہور سے ہوئی، جہاں ٹی ایل پی نے پابندی کے بعد پہلا مظاہرہ جیو نیوز کے خلاف کیا۔ لاہور پریس کلب کے باہر ریلی نکالی گئی اور کارکن شہر کی سڑکوں پر مارچ کرتے رہے۔
یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ حکومت کو پیغ��م دیا گیا ہے کہ اس کے خلاف مختلف آپشنز موجود ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ ٹی ایل پی کو بھی دوبارہ فعال کیا جا سکتا ہے، جوڈیشری میں بھی مختلف تبدیلیاں لائی جا سکتی ہیں، اور یہ سمجھنا درست نہیں ہوگا کہ صرف ایک ہی سیاسی راستہ موجود ہے۔
اسی تناظر میں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ٹی ایل پی کی دوبارہ سرگرمیوں کے ذریعے جیو نیوز کو بھی ایک پیغام دیا گیا ہے، کیونکہ جیو کے متعدد صحافی اس وقت حکومت کے قریب سمجھے جاتے ہیں۔" اسد علی طور
@AsadAToor
Raza Dar gang-rapes, kidnaps, extorts $1.5M — gets 5 days remand. Poor men get “encountered” for less. If CCD’s bullet-to-the-head justice is Punjab’s standard, apply it equally or admit this system only protects the powerful. Who’s the “boss,” @MaryamNSharif? #JusticeForVictims
رضا ڈار کو کسی نے مخبری کی کہ انہیں گھر سے نکالو کیونکہ یہ خواتین اگر گھر سے بازیاب ہوتیں تو گھر کا مالک اور رضا ڈار بھی ملوث ہوتے رضا ڈار نے جان بوجھ کر گاڑی سلو کی اور پاسپورٹ اپنی ٹانگ پہ رکھے تاکہ یہ خواتین خود ہی گاڑی سے نکل جائیں اور پھر جب پولیس ان کو بازیاب کرے تو رضا ڈار ساتھ نہ ہو اب لاہور کے سیف سٹی کا اور مریم کا پتہ چلے گا کہ وہ خواتین کے لیے کتنی سنجیدہ ہیں ! مطیع اللہ جان ۔۔
Had this involved Imran Khan’s family, Asma Shirazi, Talat Hussain, Ansar Abbasi, Absar Alam, M Maalik and Mansoor Ali Khan would have turned every studio into a courtroom and every headline into a national emergency.
But about Raza Dar, they won’t utter a word.
No prime time fury. No moral lectures.
بریکنگ سٹور�� 🚨🚨 رضا ڈار مقدمہ میں مدعیہ گیبریلا کا بیان🚨🚨
باس کون اور اسکا کردار؟
کتنی رقم وصول کی گئی؟ رضا ڈار نے کیسے بینک اکاؤنٹ لیے؟
پولیس کا بازیابی کا دعویٰ جھوٹا ثابت🔥 15 پہ کال کس نے کی⁉️ حیرت انگیز اور شرمناک تفصیلات 🚨 https://t.co/2tHCTtBI5T
مریم نواز کے اپنے ہی پتے ہوا دینے لگے🔥
ڈار ریپ کیس میں رضا ڈار کو بچانے کا منصوبہ🚨
کیا میاں وحید باس ہو سکتا ہے⁉️
کیا DIG Lahore اور ایک مرکزی ملزم دو روز قبل جاتی عمرہ میں موجود⁉️🚨🚨 https://t.co/gB9FX3BZLa
لیں جی مریم نواز نے کمال کر دیا والے ڈوب کے مرجائیں سارے ۔ لعنت ہو آپ کی شکلوں پر۔ ابھی تو باس کا نام آئے گا جو تین طاقتوروں سے کنیکٹڈ ہے یہ یاد رکھیے گا
🚨Breaking: Dr. Hussam Abu-Safeia, director of Kamal Edwan Hospital, is being killed by Israeli Occupation Forces.
Dr. Hussam is heavily tutored, and each time his lawyer visits, new injuries are discovered on him.
His last words to his lawyer were: “They brought me here to kill me; this is my end.”
Israel has already killed Dr. Hussam’s son, and now it’s Dr.Hussam’s turn.
Raise awareness and speak out to help him before it’s too late.
اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی کامیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan