جنرل پرویز مشرف پرآئین توڑنے کاالزام سزا تک سنادی گئی،جب سے ملک بنامتعددجرنیل ملک کاآئیں توڑتے رہے مارشلاءلگاتے رہے مگرکسی جرنیل کے خلاف کاروائی نہیں کی گئی کیونکہ وہ پنجابی،پختون،بلوچ وغیرہ تھے،یہ ہے ڈومیسائل کا فرق،اللہّ پرویز مشرف مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین
@AltafHussain_90
جب فوج اپنے آپ کو زمینی خدا اور عوام کو کیڑے مکوڑے نہ سمجھے
جب فوج عوام کوتعصب اورنسل پرستی کی عینک سے نہ دیکھے
جب فوج کے پاس غداری کے سرٹیفیکیٹ بانٹنے کا اختیار نہ ہو
تو
ایسے مناظر نظر آتے ہیں
نہ کسی کی عزت میں کمی آتی ہے اور نہ ہی کوئی ملک دشمن قرار دیا جاتا ہے
سامنے کوئی بھی ہولیکن حقیقت ہے کہ لیاقت علی خان سےلے کر آج تک مہاجروں کے قتل عام کی اصل ماسٹرمائنڈ پنجابی فوج رہی ہے
قتل عام ایوب خان کے دور میں ہو یا بھٹوکے دور میں یا 92ء کے بعد
اگر پنجابی فوج واقعی خیرخواہ ہوتی تو مہاجروں کا کوئی بال بیکا نہیں کرسکتا تھا
#19thJuneDarkestDay
طاہر داوڑ شہید کے قاتلوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کےحکومتی وزرا اور ISPR کے اعلان پر یقین کرنا شیطان پر یقین کرنے جیسا ہے۔ کیونکہ COAS جنرل قمر باجوہ نے نقیب محسود شہید کے والد کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کرکہا تھا کہ میں قاتلوں کو منطقی انجام تک پہنچاؤں گا لیکن یہ ایک شیطانی جھوٹ نکلا
مائنس @AltafHussain_90
مہاجرمینڈیٹ پرڈاکہ
انسانی حقوق کی پامالی
90،دیگر دفاتر کی بندش
الطاف بھائی کی تقریرپر پابندی
لیکن
آزادی صحافت اورعوام کی ترجمانی کے دعویدار
ان غیرانسانی وغیرآئینی اقدامات پر
اپنی اپنی اوقات کےمطابق حصہ ڈالتے رہے
مکافات عمل
آج ان سب کی چیخیں بلند ہورہی ہیں
وزیراعظم عمران خان صاحب!
آپ کے وزیرِداخلہ نے قومی اسمبلی میں کہا کہ دھرنے میں توڑ پھوڑ کرنے والے تحریک لبیک کے لوگ نہیں تھے۔ لیکن زرا ان وڈیوز کو دیکھ کر بحیثیت سربراہ حکومت جواب دیں کہ اس بارے میں ملک کا قانون کیا کہتا ہے
MY ANCESTORS FOUNDED PAKISTAN;
I ONLY CONDEMNED FLAWED SYSTEM, NOT PAKISTAN:
Live Address of Father of Mihajir Nation Mr. ALTAF HUSSAIN
To the Millennials & Students
#APMSOisAltafHussain
“ میں کشکول لیکر دنیا کے کسی حصہ یا بین الاقوامی ادارے کے پاس نہیں جاؤں گا، اگر مجھےIMF یا کسی عالمی ادارے سے قرضہ یا بھیک مانگنا پڑی تو خودکشی کو ترجیح دوں گا “عمران خان۔
وزیراعظم صاحب!
اب آپ IMF کے پاس اپنا وفد امداد لینے بھیج رہے ہیں لیکن ابھی تک آپ کی خودکشی کی خبر نہیں آئی
@NdmEhsan پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم” ڈنکی کنگ” کا ٹریلرریلیز ہواجس میں ایک گدھا خواب دیکھتا ہے کہ وہ بادشاہ بن گیا
اب لگتا ہے کہ
اینی میٹڈ فلم کے مرکزی کردار کا خواب سچ ہوگیا۔
PUZZLE:
August 2018
1. Someone took oath as PM of Pakistan & repeats some words wrongly.
2. In Pakistan, teaser of
Animated film DONKEY KING
was also released.
Why 1 & 2 happened in the same month?
Find out the resemblance in 1 & 2
Whose name clicks in your mind?
Solve the puzzle
#بائیس_اگست_یومِ_عزم
عیدِ قرباں اِس برس
22 اگست کو آئی ہے
وہ تمام افرادجو قرآن و حلف کےمنکرہوئے
وہ تاریخ میں دھتکارےجائینگے
یعنی ہمیشہ راندۂ تاریخ رہیں گے
اور
وہ تمام وفاپرست جو
#الطاف_بھائی کےساتھ پرعزم کھڑےہیں
وہ ہمیشہ تابندۂ تاریخ رہیں گے
وفاپرستو!
یومِ عزم اورعیدِ قرباں مبارک