یہ زیادہ پرانی بات نہیں جب یہ شخص ہمارا حکمران تھا اور سردیوں کی راتوں میں خود جا کر پناہ گاہوں کے دورے کرتا تھا ۔ غریبوں کا سہارا بنتا تھا ان سے پوچھتا تھا کہ کوئی مسئلہ مسائل تو نہیں ۔ آج کے حکمرانوں اور اس ایک شخص میں فرق آپ کے سامنے ہے
@ImranKhanPTI@PTIofficial