آزاد کشمیر کے الیکشن کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟ عوام نے اپنا فیصلہ سنادیا! کشمیری عوام کا کہنا ہے کہ ن لیگ کا کشمیر سے رشتہ صرف اقتدار تک ہے، الیکشن کے بعد انہوں نے کبھی مڑ کر نہیں دیکھا۔ دوسری طرف پیپلز پارٹی ہے جس نے ہمیشہ کشمیر کے گلی کوچوں کو سنوارا اور عوام کے دل جیتے، اس بار بھی جیت صرف جیالوں کی ہوگی۔
@BBhuttoZardari
#AzadKashmirBhuttoKa
الیکشن سے پہلے ہی آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی لہر چل پڑی ہے! عوام کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے کشمیر کے حقوق کا سودا کیا اور یہاں کی ترقی کو روکا، جبکہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کشمیریوں کو عزت دی اور ان کے مسائل دہلیز پر حل کیے۔ سنیے عوام کی یہ پکار جو ن لیگ کی سیاست کے خاتمے کا اعلان کر رہی ہے۔
@BBhuttoZardari
#AzadKashmirBhuttoKa
آزاد کشمیر کے چپے چپے سے ایک ہی آواز آ رہی ہے کہ ن لیگ نے کشمیر کو لاوارث چھوڑا اور یہاں کوئی کام نہیں کیا۔ عوام کا عزم جو پیپلز پارٹی کے ساتھ جڑا ہے۔ 27 جولائی کا سورج پیپلز پارٹی کی شاندار جیت کا پیغام لے کر طلوع ہوگا۔
@BBhuttoZardari#AzadKashmirBhuttoKa
کشمیر کے عوام کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے کشمیر کو ہمیشہ پیچھے دھکیلا اور یہاں کے نوجوانوں کو مایوس کیا، جبکہ پیپلز پارٹی نے روزگار اور انفراسٹرکچر کے جال بچھائے۔ 27 جولائی کو عوام ن لیگ کو مسترد کر کے بھٹو کے نظریے کو کامیاب بنائے گی۔
@BBhuttoZardari#AzadKashmirBhuttoKa
27 جولائی کو آزاد کشمیر کے عوام کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟ اس ویڈیو میں سنیے کشمیریوں کی زبانی، جنہوں نے صاف کہہ دیا کہ ن لیگ نے ہمیشہ کشمیر کو صرف اپنے ذاتی مفادات کے لیے استعمال کیا اور یہاں کے بنیادی مسائل کو نظر انداز رکھا۔ عوام اب جاگ چکی ہے اور بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے ترقیاتی کاموں پر مہر لگانے کے لیے تیار ہے۔
@BBhuttoZardari
#AzadKashmirBhuttoKa
5 جولائی 1977: پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ملک کی پہلی منتخب جمہوری حکومت شہید ذوالفقار علی بھٹوکی حکومت آمر ضیاع نےمارشل لاء لگا کر الٹ دی اور بعد میں انہیں پھانسی دے دی عوام کے دلوں میں بھٹو آج بھی زندہ ہے
شہید بھٹو کا نظریہ چار دہائیوں بعد بھی آج عوام پر حکمرانی کر رہا👇
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے، جب آمریت نے آئین، جمہوریت اور عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارا۔ اس روز قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت میں قائم پاکستان کی پہلی منتخب عوامی حکومت کو غیر آئینی طور پر برطرف کر کے لاکھوں پاکستانیوں کے جمہوری خواب روند دیے گئے۔ یہ دن صرف ایک حکومت کے خاتمے کا نہیں، بلکہ جمہوری اقدار، آئینی بالادستی اور عوام کے حقِ حکمرانی پر حملے کی تلخ یاد بھی ہے۔
@BBhuttoZardari
#5thJulyBlackDay
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 5 جولائی 1977 کو پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس روز عوام کے مینڈیٹ، آئین اور جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔ انہوں نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی قربانیاں جمہوریت کی جدوجہد کا روشن باب ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے آئین کی بالادستی، پارلیمانی جمہوریت، آزاد عدلیہ اور صوبائی خودمختاری کے لیے پارٹی کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ کی طاقت ہمیشہ گولی کی طاقت پر بھاری رہے گی۔
@BBhuttoZardari
#5thJulyBlackDay
لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی دو غیر ملکی خواتین کے اغوا، جنسی زیادتی اور بھاری تاوان طلب کیے جانے کے واقعے نے پنجاب میں امن و امان کی صورتحال پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ یہ محض ایک مجرمانہ واقعہ نہیں، بلکہ اس نے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے سے متعلق حکومتی دعوؤں کی حقیقت بھی بے نقاب کر دی ہے۔ اس واقعے کے نتیجے میں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔ پنجاب حکومت اس واقعہ کی براہ راست ذمہ دار ہے جس کے نام نہاد “گڈ گورننس” کے دعوے سنبھالے نہیںُ سنبھل رہے۔
مزید تشویش کی بات یہ ہے کہ یہ واقعہ ایسے علاقے میں پیش آیا جسے صوبے کے محفوظ ترین علاقوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ اگر اس نوعیت کا سنگین جرم ایسے علاقے میں پیش آ سکتا ہے تو عام شہریوں کے احساسِ تحفظ کے بارے میں خدشات پیدا ہونا فطری امر ہے۔ یہ واقعہ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پنجاب حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے سنجیدہ سوالات کو جنم دیتا ہ