جس کے پاس ذرا سا اختیار ہے وہ یہاں فرعون بنا ہوا ہے۔۔۔ اگر ہم لاہور کے سب سے بڑے اسپتال میں کوئی ایسا نظام نہیں بنا سکے جہاں مریضوں اور اُن کے لواحقین کی عزت نفس محفوظ ہو تو اس صوبے پر نسل در نسل حکومت کرنے والی ن لیگ کے لیے باعثِ شرم ہونا چاہئے۔
کتنی مشکل سے اس بابا نے یہ جانور پالا ہوگا۔ کتنی امید کے ساتھ مارکیٹ آیا ہوگا کہ دو پیسے کما کر گھر لے جاؤں گا۔ لیکن ظالموں نے قربانی بھی کرنی ہے، رب کو خوش بھی کرنا ہے، اور وہ بھی جعلی روپیو سے؟چلو کم از کم اصلی پیسے ہی دے دیتے، مگر ایک غریب بابا کو جعلی نوٹ پکڑا دیے۔ کیا ایسی دھوکے والی قربانی واقعی قبول ہو سکتی ہے؟ قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں، نیت، حلال رزق اور انسانیت بھی ضروری
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
مظفرآباد میں تحریک انصاف کی عظیم الشان ریلی ۔۔۔۔۔!!
نہ ٹرمپ گرفتاریاں کروا سکا نہ چادر اور چار دیواریوں کا تقدس پامال کروا سکا نہ دفعہ 144 لگوا سکا نہ مظاہرین پر گولیاں چلوا سکا۔
اسے آزادی اظہار رائے اور جمہوریت کہتے ہیں۔
قصور میرا اتنا ہے کہ میں عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں ، اور مجھے اس بات کا فخر ہے-
نہ میں انتشار پسند ہوں، نہ ہی میں نے کبھی انتشار پھیلایا ہے-
وڈیو ثبوت بھی ہے کہ میں لوگوں کو روک رہی ہوں-
#ReleaseDrYasminRashid
میری بیوی کے 7 سال شوکت خانم ہسپتال میں گزرے اور کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دی ۔۔۔۔ شوکت خانم نے ایک شفیق ماں کی طرح خیال رکھا کسی چیز کی کمی نہ آنے دی ۔۔۔۔ اللہ عمران خان کی سختیاں دور کرے
شہری :-
ڈاکٹر عبدالقدیر نے واضح بتا دیا کہ پاکستان نیوکلیر پاور بننے میں نہ نواز شریف کا رول ہے نہ ذوالفقار بھٹو کا ،جن چار لوگوں نے جان کا رسک لیا وہ آپ ڈاکٹر عبدالقدیر کی زبانی سن لیں .