@imshee67 او بس کردو یہ صہیونی لاںی ی ہ و دی ایجنٹ کا چورن بیچنا عوام کو بخوبی اندازہ ہے کہ کون صہیونی مظالم کیساتھ ہے اور کون عالم اسلام کا لیڈر اب اس بکواس کو کوئی نہیں سننے والا
سالے ڈفرز
@niyazee26 اے کھوتے پٹواری کیا کسی اور کا باپ بھی پچھلے تین سال سے ناجائز قید میں ہے اور کسی اور کے بچوں کوبھی باپ سے ملوانے پر حکومت اور نام نہاد اداروں کی پھٹتی ہے ؟
اگر کوئی ہے تو بتاؤ اگر نہیں تو پھر روؤ پٹو اور بال نوچو اپنے
آج تُم بہت یاد آئے…..
آسٹریلیا کو جیت کے لیے 6 گیندوں پر صرف 4 سکور چاہیے تھے۔ آسٹریلیا کی فتح یقینی تھی لیکن سامنے باؤلر اور کپتان عمران خان تھا۔ آخری گیند تک لڑنے والا دنیائے کرکٹ کا عظیم کپتان ❤️
چینی اہلکار نے وزیراعظم شہباز شریف سے سخت🚨
سوال کیا: "ہمارا پیسہ کہاں گیا؟"
سی پیک منصوبوں میں تاخیر پر چین نے شدید تحفظات ظاہر کیے۔ بتایا گیا کہ فنڈز اور فزیبلٹی مکمل ہونے کے باوجود تین سال سے کام شروع نہیں ہوا۔ چینی وفد نے تاخیر کو ناقابلِ قبول قرار دیا !!