عدالت کی اجازت سے حج پر جانے والے کو روکنا دراصل اپنی طاقت کا نہیں کمزوری کا اعتراف ہے نیتوں کا حال صرف اللّٰہ جانتا ہے احرام میں ملبوس مسلمان کو گرفتار کرنے والے یہ بھول گئے کہ دنیا فانی ہے سب نے اپنے اللّٰہ کے پاس جانا ہے اور وہاں سب کا حساب ہو گا
"باجوہ صحافیوں کو کہتا تھا انڈیا سے لڑنے کے لیے تو ٹینکوں میں ڈالنے کے لیے تیل بھی نہیں ہے" انور لودھی
@AnwarLodhi#QamarJavedBajwa#imrankhan
Link : https://t.co/4SDMsWAKNm
انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز بند ہونے اور لیڈرشپ کی گرفتاری کی صورت میں عوام اپنے اپنے شہروں میں دھرنا دیں یہ جو لوگ خود کو زمین پر خداسمجھتے ہیں ان پر زمین تنگ کردیں۔ میں دہرا دیتا ہوں ہماری آج کی خاموشی اور کمزوری کا مطلب ہے ہم نے اپنا لیڈر ان قاتلوں کے اور اپنا مستقبل ان خون آشام درندوں کے حوالے کردیا ہے۔ اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو
ایک طرف قاضی فائز عیسٰی صاحب چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ کر کہتے ہیں کہ میرا کراچی بنچ کینسل کردیں شاید مجھے پی ڈی ایم کی خواہش پر فل کورٹ میں بیٹھنا پڑے، دوسری طرف 3 ہفتے ہو گئے ہیں بنچ میں بیٹھ کر کام کرنے سے انکاری ہیں اور صرف چیمبر ورک کررہے ہیں،
کیا قاضی فائز عیسٰی صاحب عام پاکستانیوں کے کیسز نہیں سننا چاہتے؟
صرف پی ڈی ایم سے متعلق کیسز سننے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟
ایک سینیئر ترین جج کو اس طرح رس (ناراض ہو ) کر نہیں بیٹھنا چاہیے،ججز کو تنخواہ ہر پاکستانی کا کیس سننے کی ملتی ہے، ناں کہ من پسند کیسز کی سماعت کرنے کی،
قاضی صاحب کے گروپ کے صحافیوں کی خاموشی چیک کریں، اگر چیف جسٹس نے قاضی صاحب کو کام سے روکا ہوتا تو اب تک یہ لوگ کپڑے پھاڑ کر ماتم کرتے ہوئے سڑکوں پر آ چکے ہوتے،
امید ہے کہ قاضی صاحب اس معاملے پر کوئی خط لکھ کر ان چند یوٹیوبرز کو بھیج دیں گے جن کو وہ پہلے خبریں اور خط بھیجتے، بھجواتے یا لیک کرواتے ہیں.
اتنا شور مچایا، اتنا پروپیگنڈا کیا گیا کہ سعودی خاندان کی دعوت پہ سعودیہ جائیں گے۔
پہلے دو دن وہاں پہنچ کے ہوٹل بیٹھے رہے کہ سرکاری پروٹوکول دیا جاۓ،پھر وزیراعظم بھائی نے منت ترکہ کر کہ تھوڑی سیکیورٹی لے لی،پھر منت ترکہ کیا کہ پرنس سلمان مل لے لیکن اُس نے بھی چوروں کو انکار کر دیا۔