@iihtishamm پی ٹی آئی حکومت نے بجٹ میں قرآن شریف کے کاغذ پر ٹیکس ختم کردیا تھا۔۔۔
پی ڈی ایم نے آج بجٹ میں فلم انڈسٹری سنیما گھروں موسیقی کے سازوسامان پر ٹیکس ختم کر دیا۔۔
لیکن پھر بھی وہ یہودی ایجنٹ تھا اور یہ مولانا کے سرٹیفائیڈ سچے مسلمان ہیں
راوی کی اپنے ساتھی ن لیگی ترجمانوں سمیت حالت کیوں خراب ہو گئی ہے؟
ابھی تو اللّه کی طرف سے ان کا مکافات عمل شروع ہی نہیں ہوا کہ ان کا یہ حال ہے۔
جب اللّه کی لاٹھی چلے گی اور ظلم کا ساتھ دینے کا حساب ہو گا انشاءﷲ تو۔۔۔ بےشک اللّه الحق ہے۔
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو بڑا جھٹکا لگا ہے، حکومت کو فوری طور پر قیمتیں کم کرکے پاکستانیوں کی اذیت اور تکلیف میں تھوڑی کمی کرنی چاہیے۔اگر عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہوئی ہیں تو پاکستان میں کیوں نہیں کمی کی جارہی؟
محترم "لائف بوائے یوزر" - یہ میری غلطی تھی اور سرعام تسلیم بھی کیا تھا مگر آپ کب اپنے اس گھٹیا مذہبی پراپیگینڈے پر معافی مانگیں گے جو آپ نے پی ٹی آئی کے لیئے کیا؟ مطلب بحیثیت مسلمان ہی بندہ شرم کر لیتا ہے کہ قبر تو اپنی ہو گی نا ؛وہاں کوئی تاحیات استشنی نہیں ملنا شریفوں والا جناب
ن لیگ کو سہیل آفریدی کی پولیس سے زبانی کلامی بحث تو "بدتمیزی" لگ رہی تھی،
جبکہ عظمیٰ بخاری تو پولیس سے ہاتھا پائی بھی کرتی رہی ہیں۔
دوسروں پر تنقید کرنے سے پہلے تھوڑا سا اپنا آپ بھی دیکھ لیا کریں۔ ہر وقت عزت افزائی کرواتے رہنا کہاں کی دانشمندی ہے؟ 🤭🤔
سائفر کی جان نہیں چھوڑنی، سائفر پر لازمی روزانہ بات کریں۔
ویسے بھی ادارے کے خفیہ ذرائع کی طرف سے ہی خفیہ دستاویز ڈراپ سائٹ کو دی گئی تو اب جب وہ پبلکلی موجود ہے تو اسے پھیلانے میں ادارے کی مدد کریں۔ شکریہ۔
لونڈے لپاڑے، فیک ارسطو اور ناکام بھانڈ کو اطلاع دیں کہ سائفر بالکل exist کرتا ہے۔ سائفر سے واضح ہو گیا کہ ان حکمرانوں کا عوام سے کوئی لینا دینا نہیں، کیونکہ یہ عوامی مینڈیٹ سے نہیں آئے۔
آپ کے لیے گولیاں چلانا آسان ہے اور عمران خان کو اسپتال لانا مشکل ہے۔ ہم میں تشویش پائی جا رہی ہے کہ خدا نخواستہ آپ نے عمران خان کے ساتھ کچھ کیا تو نہیں ہے، سہیل آفریدی
عمران خان کی بہنیں تو سیاسی نہیں۔ کون س�� سابق وزیر اعظم کی بہنوں کے ساتھ یہ سلوک ہوا ہے۔ کون سے جرنیل یا ججز کی بہنوں کے ساتھ یہ سلوک ہوا کہ آپ نے ان پر زہریلا پانی ڈالا، بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا، واٹر کینن کا استعمال کیا، سہیل آفریدی
🚨سائفر پڑھنے کے بعد اگر ہمارا سر فخر سے بلند تھا تو اب ہمارا سر آسمان سے لگ رہا ہے کہ امریکی سیکرٹری گواہی دے رہا ہے کہ عمران خان صرف اپنی قوم کا سوچتا ہے اور عمران خان آزاد خارجہ پالیسی اور ملک کی خود مختاری کیلئے کام کرتا ہے،
علیمہ خان
بھائی ہوری بات بتائیں : انہی کے پیچھے بیٹھی بزرگ ماں جی نے کہا " یہ بے شرم کیوں نہیں ملنے دے رہے عمران خان کو اس کی فیملی سے ؛ خدا برباد کرے جب یہ جیل میں تھے تو ہجوم جایا کرتا رھا ملاقاتیں کرنے" 🤔
"میرے قائد نواز شریف کو کھانے میں زہر دیا گیا تھا جس سے ان کے پلیٹلیس گر گئے اور حکومت نے ڈر کر ان کو علاج کیلئے لندن بھیج دیا۔
میں قربان جاؤں اپنے قائد نواز شریف پر جس نے یہ بات کسی کو نہیں بتائی" - ناصر بٹ
😂😂😂😂