جی ہمارے محلے کے امام مسجد صاحب جوش خطابت میں کہہ رہے تھے کہ وھابیوں کے ساتھ بات کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ۔۔۔۔ہم نے کھڑے ھو کر مولوی صاحب کو ٹوک دیا
اب دو ھفتوں سے مولوی صاحب جمعہ کی نماذ خود نہیں پڑھاتے اور محلے والے آنکھیں نکالتے مجھے
جتنے مرد حضرات یہاں موجود ہیں ۔۔ہر۔مسلک کے ۔ کیا کبھی ایسا ہوا ہے آپ کسی منبر پر بیٹھے مولوی کا خطاب سن رہے ہوں ۔ اور دل دل میں اس سے اختلاف کر رہے ہوں ۔۔؟ کسی بھی وجہ سے ۔۔آپ کو یہ سوچ ائی ہو کہ یہاں مولانا غلط فرما رہے ہیں ۔۔۔یا یہ بات انکی دل یا دماغ کو نہیں لگی؟ ایسا ہوا ہے کبھی آپ حضرات کیساتھ؟
آج سے چھ مہینے پہلے ٹیلی نار کے 3 مہینوں کی پیکیچ 3000 کی تھی جو بعد میں بڑھ کہ 3500 کی ہوگئی اب مزید قمیت بڑھا کہ3700 کردیا گیا کمپنی کی طرف سے کوئی پرائس کنٹرول کرنے کا نام ہی نہیں لے رہا @PTAofficialpk صاحب کہا سو گئےہوآندھی نگری میں کچھ توخدا کا خود کرو
@telenorpakistan
حیدرآباد سیہون ہائی وے کے لیے سندھ حکومت نے فنڈز جاری کیے مگر وفاق نے سات سال تک فنڈز نہیں دیے۔
ان سات سالوں میں حادثات میں چار سو افراد جاں بحق ہو گئے۔
آج بھی نیشنل ہائی وے 2022 کے سیلاب کے بعد تباہی کا منظر پیش کر رہا ہے۔
سندھ حکومت نے نواب شاہ کنب مہران ہائی وے کو دو رویہ کرنے کا منصوبہ شروع کیا،
وفاق نے اس پر بھی ایک دھیلا جاری نہیں کیا۔
مہران ہائی وے بننے سے تباہ حال نیشنل ہائی وے کا سفر، ہالا سے خیر پور کے درمیان، سو کلومیٹر کم ہو جائے گا۔
صدر مملکت کا عہدہ
سینٹ چیرمین و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا عہدہ
خیبر پختونخواہ و پنجاب کی گورنر شپ
بلوچستان حکومت
گلگت حکومت و سندھ حکومت اینڈ BISP کی رقمیں
ان کی ٹوں ٹوں ہی نہیں ختم ہوتی سررررر ہمیں کیا دیا یہاں فٹ بیٹھتا ہے سررر
آج وزیر اعظم کا امتحان ہے کہ وہ عوام کے وزیر اعظم ہیں یا آئل مارکیٹنگ کمپنی کے وزیر اعظم ہیں۔ وزیر اعظم نے وعدہ کیا تھا کہ عالمی قیمتوں کے مطابق عوام کو ریلیف دیں گے۔ اب دیکھنا ہے کہ وہ ان کمپنیوں کے سامنے سرینڈر کریں گے یا نہیں، اگر کمی دیکھی جائے تو کم از کم 30 سے 60 روپے پٹرول کی قیمت کم ہونی چاہیے۔
پٹھان افغانی پنجاب میں گندگی پھیلاتے ہوئے تمام پنجابی اکھٹے ہوں کوئی بھی پٹھان ایسی حرکت کرتا تو اسکو انجام تک پہنچایا جائے
ccd پنجابیوں کو بلاوجہ قتل کر دیتی پٹھانوں پر ایکشن کب ہو گا
پنجاب لاہور ایسے شہروں میں پٹھان پنجابی عورتوں کو ورغلاتے غلط باتیں ویڈیوز بنا رہے
کراچی میں بلدیاتی الیکشن یونہی نہیں ہوئے۔
جماعتِ اسلامی نے اس کے لیے کئی سال مسلسل تحریک چلائی۔ سندھ اسمبلی کے باہر 21 دن تک دھرنا دیا گیا۔ تین بار انتخابات ملتوی کیے گئے، اور ہر بار جماعتِ اسلامی نے بھرپور احتجاج کیا۔
بڑی مشکلوں کے بعد جب الیکشن ہوئے تو انہیں ہر طرح سے “منیج” کیا گیا۔ 47 نشستوں والی پیپلز پارٹی جعلی فارم 11 اور جعلی ریکاونٹنگ کی بنیاد پر 107 نشستوں تک پہنچ گئی۔ پھر بھی نمبر پورے نہ ہوئے تو وفاداریاں خریدی گئیں۔ کہیں ضمیر کے سودے ہوئے اور کہیں دھمکیوں سے کام چلایا گیا۔ پی ٹی آئی کے 30 چئیرمین غائب ہوئے اور جیالا مئیر آگیا۔
اگر آج کراچی میں کوئی لنگڑا لولا ہی سہی، بلدیاتی نظام موجود ہے، اور جماعتِ اسلامی کے بچے کچے منتخب لوگ اسی محدود نظام میں غیر معمولی کارکردگی دکھا رہے ہیں، تو اس کا کریڈٹ بلاول کو نہیں جاتا۔
کالا باغ ڈیم صرف اس لیے نہیں بننے دیا گیا کہ اس ڈیم کے پاور ہاوس پنجاب میں لگ رہے تھے کالا باغ ڈیم سے کسی صوبے کا کوئی نقصان نہیں ہونا تھا صرف حسد نفرت کی وجہ سے ہر سال میں اربوں ڈالر کا نقصان کر دیا گیا
غازی بروتھا نہر پر بھی شدید مخالفت کی گئی اس نہر کی ایک بوند بھی پنجاب استعمال نہیں کرتا خالص پاور جنریشن کا منصوبہ ہے لیکن اس منصوبے کی بھی مخالفت کی گئی صرف اسلیے کیونکہ پاور ہاوس پنجاب میں لگے ہیں
شہباز شریف نے 2008۔09 میں کالا باغ ڈیم پر منانے کے لیے خیبر پختونخواہ کی اس وقت کی گورنمنٹ اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی خان صاحب کو آفر دی تھی خیبر پختونخواہ کی جتنی زمین جھیل میں آتی ہے اس سے زیادہ زمین آپ پنجاب سے جہاں چاہیں لے لیں لیکن اس آفر کو بھی قبول نہیں کیا گیا
بلوچستان کا کالا باغ ڈیم غازی بروتھا نہر سے ایک بوند ایک انچ زمین کا بھی نقصان نہیں ہونا تھا لیکن پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں اپنا رسوخ استعمال کر کے کالا باغ ڈیم کے منصوبے کے خلاف قرار داد پاس کروائی
غازی بروتھا نہر میں پنجاب کی زرخیز زمین نہر کے نیچے دب گئی لیکن پنجاب کو ایک بوند پانی کی نہیں ملی
پنجاب نے اعتراض نہیں کیا
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے دور میں کمیشن مافیا نے گیس، تیل اور مہنگے درآمدی کوئلے سے مہنگی بجلی پیدا کرنے کے منصوبے لگائے گئے آج اس کا خمیازہ بھی بھگت رہے اس مہنگی ترین بجلی کی قیمت اب ناقابل برداشت ہو چکی ہے گھریلو اور کاروباری صارف تو پریشان ہے ہی اس سے بڑھ کر صنعتی اور برآمدی شعبہ مصنوعات کی تیاری پر بھاری لاگت آنے کی وجہ سے بین الاقوامی مارکیٹ میں مقابلہ نہیں کر رہا چین ویت نام بھارت اور بنگلہ دیش جیسے ممالک سستی بجلی کی بدولت پاکستان سے کہیں آگے ہیں
ہمارے ترقی نہ کرنے کی بنیادی وجہ ایک دوسرے سے حسد اور نفرت کے سوا کچھ نہیں ھے
چاچا خیر دین دی وال توں
@miandawoodadv@FaisalGrewal2 پیٹنا شرک نہیں بس یہ شرک ھے۔
دھمالیں ڈاناشرک نہیں
قاتل سے فیس لے کر کیس لڑنا شرک نہیں
زانی کا کیس لڑنا شرک نہیں
چور کی ضمانت کروانا شرک نہیں
بس ہر کوئی اپنا اپنا چورن بیچ رھا
پنجاب سے چمڑی اتار قسم کے ٹیکس نون لیگ لے رہی اس کا ساڑھے سات سو ارب کا ترقیاتی بجٹ بھی سرنڈر کر دیا اور اس کے بعد بھی نسل پرستوں سے پنجاب کو گالیاں دی جا رہی ہیں
پنجاب کو اس سب سے کیا حاصل ہو رہا ہے؟
فرقہ واریت کو ہوا دینے کے جرم میں ریحان طارق کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور اس کے پروگرام پر پابندی عائد کی جائے۔ پاکستان مزید فرقہ وارانہ انتشار اور خون خرابے کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ اگرچہ فرقہ واریت پر کافی حد تک کنٹرول کیا گیا ہے، تاہم حالیہ پروگرام میں متنازع شخصیت جواد نقوی کو مدعو کر کے اشتعال انگیز گفتگو کروانا ملک میں دوبارہ انتشار اور تقسیم کا باعث بن سکتا ہے۔