این اے 232 ،پی ایس 90 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 337 پاکستان پبلک اسکول ملیر شیڈ میں ایم کیو ایم کے مسلح کارکنوں کا دھاوا،،،سرکاری عملے سے مارپیٹ کے بعد بیلٹ پیپر بکس چھین کر فرار،،، پولیس رینجرز خاموش تماشائی
@ECP_Pakistan@SindhPoliceDMC@SindhGovt1@dg
پی ایس 91 میں خانزادہ برادری کی جانب سے مکمل حمایت اور تعاون کا برملا اعلان،،،اہلیان شاہ فیصل آپکی محبتوں کے مقروض ہیں
انشاء اللّٰہ این اے232 اور پی ایس 91 دونوں پر فتح کا سہرا آپ کے سر ہوگا
#کراچی _ترازو_کا
⚖️⚖️⚖️⚖️
این اے 232 ،پی ایس 90،یوسی 4 اور 5 ماڈل ٹاؤن میں جوش اور ولولے سے لبریز انتخابی ریلیاں ،5 انتخابی دفاتر کے افتتاح
ہر مقام پر فقید المثال عوامی استقبال
عوام نے اپنی محبتوں کا مقروض کردیا
شکریہ ملیر شکریہ ماڈل ٹاؤن 💞💞
انشاء اللّہ 8 فروری فتح کا دن ✌️✌️
پی ایس 90 میں ورکرز کنونشن سے خطاب
فتح کے لئے پر امید جگمگاتے پر عزم چہرے بتارہے تھے کہ ہم رب باری تعالی کی نصرت سے یہاں قومی اور صوبائی دونوں سیٹیں جیتیں گے
انشاء اللّٰہ
فتح کی سمت متحد بڑھے چلو بڑھے چلو
✌️✌️✌️
#Tarazu
ماڈل ٹاؤن میں حافظ صاحب کا اتوار
ہر یوسی میں پھولوں اور پودوں سے لہلہاتے پارکوں کی بہار
یوسی 2 تا یوسی 8 شہریوں کا جم غفیر
ہر دلعزیز لیڈر سے ملاقات کا ہر اک خواہشمند
ترقی کے سفر کو مزید بڑھائیے
8 فروری کو حافظ نعیم کے نمائندوں کو کامیاب کرائیے
#ترازو_والےبدلیں_گے_پاکستان
ضلع ائیر پورٹ کا کامیاب خواتین کنونشن
امیر کراچی انجینئر حافظ نعیم الرحمن کی شرکت
ماؤں،بہنوں،بیٹیوں کا عزم راسخ ہے
منزل کو پانے کے لئے
وہ تیار ہیں ترازو کی جیت کے لئے
8 فروری انشاء اللّٰہ
فتح کادن ✌️✌️
#JI women convention
#ترازو_کا_نشان_روشن_پاکستان
کراچی کے 9 ٹاؤنز میں شامل ماڈل ٹاؤن بھی ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز سے تیز رکھنے کی کوششوں میں مصروف ہے ۔۔
کل انشاء اللّٰہ حافظ نعیم الرحمان کے ہاتھوں پارکوں کا افتتاح
ترقی کے سفر کو مزید وسیع بنائیے
8 فروری کو صرف ترازو پر مہر لگائیے
#ترازو
عدل کی ہے پہچان ترازو
تھام لے ہر انسان ترازو
کارکنان جماعت اسلامی پی ایس 96 ڈرگ روڈ کے مقام پر میدان عمل میں
شاباش جوانوں
فتح کی ہر امید تم ہو
انشاء اللّٰہ
#Elections2024#Jamatislami#Vote_For_Tarazu
ماڈل ٹاؤن کے بڑے اہداف🎯🎯
حافظ نعیم کی شاباش 👏👏
اہلیان ماڈل ٹاؤن کی خدمت میں پیش پیش جماعت اسلامی کی ٹیم
امیر ضلع ائیرپورٹ کا اہم پیغام
حافظ نعیم دوبارہ آئیں گے بہت جلد
ٹیم ماڈل کالونی شاباش
امیر کراچی کا تاریخی والہانہ استقبال
فیملی گالا میں ہزاروں لوگوں کی شرکت
بچوں،بہنوں،بیٹیوں،بزرگوں،مرد وخواتین سب کا شکریہ
اگلا پروگرام انشاء اللّٰہ اس سے مزید بہتر بنائیں گے
#jifaimlygala#jimodelcolony
پیغام ہے پوری دنیا کو ہم کسی موقع پر اپنے فلسطینی مسلمانوں کو نہیں بھولیں گے
اپنی نسلوں کو بتارہے ہیں
یہ ظالم کیسے تمہاری امت کو
کشت وخوں میں نہلارہے ہیں
ہم اپنے ایونٹس میں پرچم تمہارے لہرارہے ہیں
تمہاری آواز کو اپنی آواز بنا کر مزید توانا بنارہے ہیں
#freep
محبتوں میں ہر اک لمحہ وصال ہوگا یہ طے ہوا تھا
بچھڑ کر بھی ایک دوسرے کا خیال ہوگا یہ طے ہوا تھا
چاند جیسی اور ہماری جان جیسی اسلامی جمعیت طلبہ کو یوم تاسیس مبارک💖💖
#Islamijamiattalba
تعلیم سے تعمیر تک
ہر وعدے کو وفا کریں گے
انشاء اللّٰہ
یوسی 1 ماڈل کالونی فریال اسکول کی کلاسز کی تزئین وآرائش کا عمل مکمل ہوا تو بیٹیوں،بہنوں،استانیوں کی خوشی ہمارے لئے باعث اطمینان تھی
ہماری یوسی ہمارے تعلیمی ادارے سب کو چمکائیں گے