جو لوگوں کو زھر کھلارھے ھیں ایسے تمام برانڈز کا بائیکاٹ کریں۔
اسلام آباد میں بھی ان کی برانچز گلبرگ،پی ڈبلیو ڈی،ایف سیون مرکز،آئی ایٹ مرکز،بحریہ فیز سیون اور ایف 10 مرکز میں موجود ھیں۔
شہباز شریف کی طرزِ حکومت پر ملامت کرنے کا مطلب یہ ہرگز نہیں نکلتا کہ خان صاحب بہت لائق اور سنجیدہ اور ملک کے لئے فائدہ مند حکمران تھے ۔ خان صاب تمام تر وزیراعظموں کے حساب کتاب اور comparison میں نالائق اور بھونڈے ترین وزیراعظم تھے ۔ بلکہ مہان نالائق ۔
عوامی مطالبہ
بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔
آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
یہ طریقے سیکھ لو گھڑوں میں پانی ٹھنڈے کرو بجلی کے بل اس گرمیوں میں جو آنے فریج آپ کو بند کرنے پڑنے ہیں اور اگر ایران امریکہ جنگ یوتھیوں کی خواہش پر لگ گئ تو بجلی ویسے ہی میسر نہی ہونی ہے
اگر تمام آئی پی پیز کے معاہدے قانون کے مطابق اس سال ختم ہو جائیں، جیسا کہ ان کے معاہدوں میں لکھا ہوا ہے، تو موجودہ گرمیاں مہنگی بجلی کی آخری گرمیاں ہیں۔ موجودہ بحران اس لئے پیدا کیا جا رہا ہے، تا کہ ان آئی پی پیز کے معاہدوں میں ناجائز توسیع کی جا سکے۔
یہ لڑکا چوک چوراھوں پر مسلم لیگ نواز کے لئے یوتھیوں سے لڑتا رھا ،ھم میں سے سب نے اس کی ویڈیو کبھی نا کبھی لگائی ھے لیکن پنجاب میں پیرا فورس،ٹریفک وارڈنز کی بدمعاشی،تاجران اور کسانوں کی دشمن پالیسیز کے خلاف بول پڑا۔یوتھئے نا بنیں اس حکومت کے غلط اقدامات پر سچ بولیں سچ لکھیں۔
حامد میر کی پاکستان نفرت چیک کریں کہہ رہا کہ مزاکرات میں مرکزی کردار روس اور چین کا ہے پاکستان اس پوزیشن میں نہی جبکہ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کہہ رہی پاکستان واحد ثالث ہے اس کے علاوہ کسی کا کردار نہی ہے ٹرمپ بھی یہی کہتا ہے
حامد میر نون لیگ کے وزیروں کا سب سے پسندیدہ صحافی اس کو نون لیگ نے تمغہ دیا اس کے خاندان کو مالی فوائد دیے نون کو ایسے لوگ کیوں پسند ہیں ؟
عمران خان کے حق میں اسرائیل کے سب سے بڑے اخبار یروثلم پوسٹ میں اداریہ لکھنے والے شخص کا نام مائیکل جانلیکوز ہے۔
یہ شخص World Zionist Organization کا ترجمان ہے یعنی دنیا کے سب سے بڑے صیہونیوں کا ترجمان عمران نیازی کا کھل کر دفاع کر رہا ہے۔
ہر جگہ شئیر کریں 🔥🔥
اس ملک میں اشرافیہ کی بدمعاشی چیک کریں موٹر وے پہ گاڑی کو اوورٹیک کرتے ہوے تھوڑی سی دیر کیا ہوئی بس کو ہے کرنے کی کوشش کی اور ڈرائیور پہ فائر کرنے کی کوشش بس میں 42 افراد سوار تھے اگر خدا نخواستہ کوئی حادثہ ہو جاتا تو کون زمہ دار
عوام تو واقعی ہی کیڑے مکوڑے ہیں
وزیر داخلہ محسن نقوی صاحب یہ کیا ہو رہا اس واقعے کی انکوائری کروائیں اگر یہ الزامات سچ ہی۔ تو ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں تاکہ آئیندہ کوئی انسانی زندگیوں سے کھیلنے کی کوشش نہ کرے
اور ناظرین ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ عمران گولڈ سمتھ اور زیک گولڈ سمتھ کے پاکستان میں اثاثے کھل کر سامنے اگئے ہیں اور یہی وہ لوگ ہیں جن کے بارے میں ڈاکٹر اسرار احمد نے تین دہائیوں پہلے پیشن گوئی کردی تھی
صدیق جان ولد جانی سن واقعی کسے کتے کا بچہ ہے
آؤ پاکستانیو اس باپ کی ہم آواز بنیں
یہ شخص بہاولپور کا ہے
یہ باپ پچھلے ڈیڑھ سال سے اپنی نوجوان بیٹی کی تلاش میں رو رہا ہ اسے پتہ بھی ہے کس نے اغوا کیا، پھر بھی کوئی ایکشن نہیں ہوا
آؤ ہم اس کی آواز ہر جگہ پہنچائیں ہم فضولیات کو پھیلاتے ہیں اسکی آواز کو پھیلانا ہمارا مقصد ہے انشااللہ حکام نوٹس لیں گے
اندازہ لگائیں کہ تحریک انصاف کا لومڑ اتنی بڑی سفارتی کامیابی کے بعد بھی پاکستان پر بکواس کر رہا ہے۔
جبکہ بھارت کا ایک شہری جسے پاکستان کے متعلق بری چیز سن کر خوش ہونا چاہئے، وہ بھی چیخنا شروع ہوگیا ہے کہ تحریک انصاف کے یوتھیوبرز کتنی جہالت پھیلا رہے ہیں۔
اسلام آباد اکارڈ کا نغمہ بھی ریلیز ہوگیا۔
سب دوست لازمی شئیر کرتے جائیں۔
آج بہت عرصے بعد کلیجے میں ٹھنڈک پڑی ہے۔
اتنی ٹھنڈک تو دس مئی کو بھی نہیں پڑی تھی۔
آج ہم نے دس مئی سے زیادہ بڑا کام کر دکھایا ہے۔
اس افغانی خنزیر کے خلاف میں پوسٹ کی کہ اس جاہل نمک خرام کو راولپنڈی سے گرفتار کر کے واپس افغانستان بھیجا جائے اس پر تحریکِ انصاف کے نمک خرام اس کو پاکستانی بنانے پہنچ گئے تھے تو یہ وڈیو ان کے لئے لگا رہا ہوں
یاد رہے ان نمک خراموں کا کام لائیو پر بیٹھ کر پاکستان کو گالیاں دینا ہے