PLEASE STOP PLAYING WITH THE FUTURE OF OUR GENERATIONS !
All stakeholders must stop infighting, and spare the leftovers of this poor hapless society and Country.
Continuous internal stand offs are costing us heavily ( economically, psychologically, politically and socially) and are definitely being exploited by our enemies.
It is not anymore a matter of who is right and who is wrong ; it is a serious matter of preserving the remaining integrity of the Country.
All sides must relent, there can be no winners in this contest, but the Country loses after every ugly episode .
Main onus lies squarely on the shoulders of the most powerful.( politically and physically)
Isn’t it very obvious ?
Or some of us are just experiencing hallucinations?
Naeem Lodhi
@alvimoonis Alhamdulillah, many congratulations on your appointment as CEO of GO Petroleum. Wishing you every success in this new role. May Allah grant you the strength, wisdom and support to create lasting value for the company and for Pakistan’s energy sector. 🇵🇰
@NHMPofficial Karachi M9 Motorway near DHA City, where a new flyover is currently under construction day and night. The contractor has placed numerous barriers on the road,but many of them are not properly visible at night. Recently, a car collided with these barriers and was severely damaged
@NHMPofficial غیر زمہ داری کی انتہا ھے ۔ ڈی ایچ اے سٹی کے نزدیک فلائی اور پر دن رات کام ھو رھا ھے لیکن رات کے وقت بیریر لگا دئیے ھیں جو نظر نہیں آتے ۔ ابھی ایک کار ان سے ٹکرا گئی ھے کون زمہ دار ھے
@soulat_pasha جس دن پاکستان کے مسلمانوں کو عشقِ مصطفیٰ کی سمجھ آ گئی تو کچھ بہتری کی امید کی جا سکتی ھے ۔ مولوی صاحبان اطاعت رسول کریم کی بات ھی نہیں کر تے صرف عشق رسول پر زور دے کے اپنی دکانداری چمکا رھے ھیں ۔ عشق کا فلسفہ اطاعت سے شروع ھو کر عقیدت تک جاتا ھے ۔ ورنہ کوئی عاشق نہیں
Motorway M9 is totally closed near DHA CITY due to "Dherna". We are standing here for almost one hour. Lots of families are suffering in hot weather. But everyone is helpless.
@NHMPofficial بحریہ ٹاؤن کراچی سے ڈی ایچ اے سٹی فلائی اوور تک آپ نے زندہ انسانوں کے لیے قبریں کھود رکھی ھیں ۔ یہ قبریں کب بند ھوں گی کوئی نہیں جانتا۔ کتنی گاڑیاں اور کتنے زندہ انسان ان قبروں میں جائیں گے کوئی نہیں جانتا ۔ خدارا خوف خدا رکھیں اور کچھ کریں
@NHMPofficial ڈی ایچ اے سٹی ایم 9 پر پچھلے 4 دن سے بدترین ٹریفک جام ھو رھا ھے شدید گرمی میں شہری بدترین اذیت سے دو چار ھیں ۔ کسی قسم کی کوئی پولیس موجود نہیں ھے ۔کیا کوئی اعلیٰ افسر اس کا نوٹس لے گا یا پھر یہ مصیبت آئندہ بھی نازل رھے گی ۔ موٹر پولیس ائیر کنڈیشنڈ گاڑی میں نظر آئی
@MalikRiaz_ بحریہ ٹاؤن کراچی کے
زندگی بھی خرابی کی طرف گامزن ھے ۔ لوڈ شیڈنگ کا عذاب یہاں پر بھی شروع ھو گیا ۔ روزانہ بجلی کا بند ھونا معمول بن رھا ھے خاص طور پر رات کے وقت۔
@asma_sultan صفائی نصف ایمان ھے ۔اگر اسلام کو سمجھا ھوتا تو ایسی نوبت نہ آتی۔ حج و عمرہ زیارات اکثریت کے نزدیک سیرو سیاحت ھے۔ جیسے جاتے ھیں اس سے بدتر بن کو واپس آتے ھیں مطلب مقدس ترین مقامات کی زیارات کا بھی ان پر کوئی اثر نہیں ھوتا ۔ مطلب عبادت نہیں ۔ اور ایسی عبادت کا کوئی فائیدہ نہیں
It’s not what you do with others that matters. It’s about how you make them feel. Because people will forget what you did for them but they’ll never forget how you made them feel.
@murtazawahab1 پچھلے ایک گھنٹے سے زلیل وخوار ھو رھے ھیں ۔ ٹریفک جام ھے کراچی پہنچنا ایک عذاب ھو گیا ۔ ۔ موٹر وے پر کئی کلومیٹر لائین لگی ھوئی ھے آپ کا ترقیاتی کام عوام کے کس کام ھے
اب ان کا اگلا ھدف قانون قدرت میں بھی ترمیم کرنا ھو گی ۔ کہ ملک الموت کو ان کے تابع کیا جائے وہ ان سے پوچھ کر انسانوں کی روح قبض کرے ۔ تاکہ ان کی عمریں بھی ان کی مرضی کے مطابق طویل سے طویل ترین ھو جائیں ۔ اللّٰہ کریم رحم فرمائے ۔
بدقسمتی سے آج میں نے 27 صفحات پر مشتمل مسودہ پڑھا پارلیمنٹ اتنی حجت کیوں کر رہی ہے ایک ہی قانون پاس کر دیں کہ جن کیسز میں حکومت فریق ہے ان کیسز کا فیصلہ حکومت کے حق میں ہو چکا ! منیر اے ملک ۔۔۔
آپ کچھ اور نہ بھی کر سکیں تو اس پوسٹ کو شئیر ضرور کر دیجئے گا شاید یہ ویڈیو کسی ایسے شخص تک پہنچ جائے جو شاہزیب کی زندگی بچا سکے۔ میں اپنی بساط کے مطابق جو کر سکتا تھا، کیا۔ ٖصرف ترغیب کے لئے عرض ہے کہ میں نے اپنی تنخواہ میں سے اپنے حصے کی رقم بھی دے دی ہے۔ شاہزیب کے گھر میں اے سی لگوا دیا ہے تاکہ نمی میں سانس کا مسئلہ نہ ہو، ہر مہینے کا بل، کرایہ، راشن، دوائیں، بچی کی فیس سب ذمہ لے لیا ہے۔ لیکن ٹرانسپلانٹ کے لئے رقم زیادہ ہے اور رشتے دار گردہ عطیہ کرنے کے بھی پیسے مانگ رہا ہےلہذا سب کو مل کر کچھ کرنا ہو گا اور کچھ نہ کر سکیں تو کم سے کم خاموش رہیں۔ شاہزیب کی ساری تفصیلات براہِ راست دی گئی ہیں تاکہ کوئی سوال نہ کر سکے۔