چترال لوئیر : دروش میں چترال سے ممبرقومی اسمبلی عبداللطیف اور سابق معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ کے حق میں پُرامن احتجاج کیا گیا، جنھیں گزشتہ دن انسداد دہ شت گردی عدالت نے سزا سنائی تھی۔ احتجاجی ریلی کی قیادت تحصیل چیئرمین دروش سید فرید جان ودیگر کررہے تھے۔
@IKTodayP
اس اردلی نے آج ٹیلی پرمٹر سے پڑھ کر تقریر کی۔
مودی کا نام تک نہیں لیا اور نا ہی موجودہ سیز فائر پر کوئی بات کی۔
نا ہی ہی اس نے شہیدوں ہر کوئی بات کی۔
جبکہ دوسری طرف انڈیا انٹرنینشل میڈیا اور سفارتی محاذ پر انکو انگیج کر رہا ہے۔
ضرورت پڑی تو بھارت میں گھس کر ماریں گے، ترجمان پاک فوج
ضرورت کب پڑے گی؟ جی ایچ کیو سے محض ایک کلومیٹر کے فاصلے پر ڈرون گرایا جاچکا ہے، لاہور، چکوال، راولپنڈی سمیت کوئی شہر محفوظ نہ رہا۔۔۔ ضرورت کب پڑے گی حضور؟
#IndiaPakistanWar
Proud of my country - our people and our armed forces - for being united in protecting our motherland. Hum Aik Hain!
Pakistan Zindabad. 🇵🇰
#PakistanArmy