پشتون سرزمین پر دھشتگردی،پاکستانی فوج کی ڈالری جنگ اور امن کے نام پر معدنیات اور دیگر وسائل پر پاکستانی فوج کے قبضے کے خلاف کل شام 3 بجے رزمک میں PTM کے زیراہتمام جلسہ ھوگا
اگر دور ھونے کی وجہ سے شرکت نہیں کرسکتے تو آن لائین کمپئین میں لازمی حصہ لیں
#PashtunLongMarch2Razmak
Trigger warning ‼️
عید کا چوتھا دن اور انسان کا بھُناہواگوشت۔
”ختم نبوت “ کے نام پر پاکستان میں ایک تھانہ جلا دیا گیا ساتھ میں گھر بھی جلے ، مدین ، سوات ،پاکستان کی گلیوں میں لا الہ ،اللہ اکبر اور ختم نبوت زندہ باد کے فلک شگاف نعروں اور فاتحانہ قہقہوں میں ایک زندہ انسان جلا دیا گیا جس پر ریاست خاموش رہے گی ۔
کبھی پنجابیت کے بغض میں تو کبھی عسائیت کے بغض میں تو کبھی قادیانیت کے بغض میں کبھی بلوچ بغص میں کبھی شعیت کے بغض میں توہینِ رسالت اور ختمِ رسالت کی آرڑ لیتے ہوئے کسی کو بھی موب لنچ کر دیا جائے گا ۔ یا توہین مذہب /رسالت /صُحابہ کا قانون اپنا کام دیکھائے گا ۔
پاکستان کا اسلام اب یہی ہے جس میں انسانی جلے ہوئے گوشت کی بوُ جنت کی خوشبو محسوس ہوتی ہے ان نام نہاد عاشقِ رسولوں کو جو در حقیقت پاکستان کو جہنم بنا چُکے 🙏
We are called traitors for opposing the military estb support for Taliban in Afghanistan just like Wali Khan was called a traitor for opposing the war in Afghanistan. We face terrorism here because our state supports Taliban in Afg. My speech in the NA.👇
https://t.co/KTXLHoN1va
8 مہینو سے PTM سندھ کورڈینٹر نوراللہ ترین کراچی جیل میں بے گنا قید ہے۔
ایک کیس ختم ہونے کے بعد دوسرے کیس میں گرفتاری شو کی جاتی ہے اور عدالت میں تاریخ پہ تاریخ دی جاتی ہے۔
بے شک استعماری فوج اور اسکے ایما پر سندھ حکومت ظلم کر رہے ہیں مگر ظلم جبر کے خلاف ہماری جدوجہد جاری رہیگی۔
ایسے لوگ سوئی گیس کی سپلائی یا بجلی کی رائیلٹی کے معاملے میں "صوبائیت" کے نقصانات پر اور "ہم سب پاکستانی ہیں" کی افادیت پر لیکچر دیتے ہیں۔ مگر جب اپنے وسائل کی بات آئے تو پھر ان سے بھی تکلیف ہوتی ہے جو کہ اپنے آئینی حق کو استعمال کرتے ہوئے اس ملک میں محنت کر کے روزی کما رہے ہیں۔
جرنیل گریسی کی باقیات مجھے الیکشن لڑنے سے روک رہی ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے ذریعے الیکشن کمیشن پر دباٶ ڈالا جا رہا ہے
#StopStateTerrorism#StopPakiMafia
#ManzoorPashteen was handed over to CTD police on 7 days physical remand by anti-terror court on vague charges. He was produced in a court before court timings. All these just semblances, to cover up his enforced disappearance for seven days.
#FreeManzoorPashteen
شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے نوررخمن وزیر کو گوڑا قبرستان میں دن دہاڑے آرمی چیک پوسٹ سے آرمی والوں نے گرفتار کرلیا،ان پر آرمی والوں نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ خڑکمر واقعہ میں ملوث ہے حالانکہ خڑکمر واقعے کا بے بنیاد ایف آئی آر صوبائی حکومت نے واپس لیا تھا ۔یاد رہے نور رخمن وزیر کچھ دن پہلے دوبئی سے محنت مزدوری کے بعد واپس آیا تھا ۔شمالی وزیرستان کے معدنیات وہاں کے باسیوں کیلئے وبال جان بن چکے ہے ۔
#SaveNoorRehmanWazir
This Afghan kid was forced for cleaning & sweeping the police office but when footage of this inhuman act went viral on social media, they again forced the kid for his video statement of denial. See footage 1 & listen to him in 2. The reality of video statements in detention.
Hi Twitter, let me tell you a story. I covered Balochistan's flood on & off for 6 months last year. Whole communities drowned in Lasbela/Nasirabad/Jaffarbad coz representatives wanted to save their lands. 3 names here are culprits of flood & 1 is Sardar Khetran. Congrats N-League
پی ٹی ایم جنوبی پشتونخواہ (بلوچستان ) کے ساتھی @FatehKakar ,@ZubairShahAgha1 اور ملک مجید کو چمن جاتے ہوئے راستے میں قلعہ عبداللہ پولیس نے گرفتار کرلیا ۔پورے مُلک میں افغانوں کیلئے آواز اٹھانے پر صرف اور صرف پی ٹی ایم کے ساتھی زیرِ عتاب ہے ۔ہم افغان ایک جسم کے مانند ہے اگر آپ ہمارے جسم کے ایک عضا کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرو گے تو پورا جسم اس تکلیف سے لرزے گا ۔ہم ہر صورت مزاحمت جاری رکھیں گے ۔
Bano, a Pakistani citizen, has been waiting with her three kids since 1 p.m, outside the illegal detention center in Sultanabad, Karachi, for her husband.
The police claim they will release him at midnight. #AfghanRefugeesInPakistan
Pashtuns on the other side of the Durand Line in Quetta hv gathered in large numbers to reject & resist the Pakistani Government's decision to implement passport requirements for traveling between Pashtuns of Kandahar & Quetta's Chaman region. Pashtuns share businesses, family ties, & daily life on both sides of the Durand Line.
In this cold weather of Quetta, there is no facilities for those Afghan refugees who are waiting for the deportation outside UNHCR office Belili. Editor Ulas News, Agha obaid narrating their plight