کووڈ ہو عالمی معاشی بحران یا
کلائمیٹ چینج
دنیا کے ٹاپ تھری ملکوں میں پرفارم کرتا پاکستان
دنیا کے بہترین سیاحتی مراکز میں نام بناتا پاکستان
آج دنیا کے لئے خطرہ بتایا جا رہا ہے
دل پر ہاتھ رکھ کر بتاؤ تمھارا دل نہیں دکھتا؟
عمران خان کا بدلہ پاکستان سے تو نہ لو
“آپ کو پتا ہے تحریک انصاف میں ووٹ صرف عمران خان کا ہے۔ اس کے بعد کوئی پارٹی میں رہتا ہے یا نہیں، اس سے ووٹ بنک کو کوئی فرق نہیں پڑتا”۔
اسد عمر @Asad_Umar
’’حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنھما سے مروی ہے کہ انہوں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خانہ کعبہ کا طواف کرتے دیکھا اور یہ فرماتے سنا: (اے کعبہ!) تو کتنا عمدہ ہے اور تیری خوشبو کتنی پیاری ہے، تو کتنا عظیم المرتبت ہے اور تیری حرمت کتنی زیادہ ہے، قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے! مومن کے جان و مال کی حرمت اللہ کے نزد��ک تیری حرمت سے زیادہ ہے‘‘
ابن ماجه، السنن، کتاب الفتن، باب حرمة دم المؤمن وماله، 2: 1297، رقم: 3932