عمران خان کو تو شہد اور باداموں والا کیک بھی بھیجا گیا تھا ، عمران خان کو سعودی عرب اور ترکی نے ہسپتال منتقل کرنے کا بھی کہا تھا ، عمران خان نے تو 5 اگست کو “ بڑی اہم ملاقات “ بھی کی تھی۔ اور آپ ان سب شرلیوں پر ایمان بھی لے آئے تھے۔ اگر آپ کی ٹبری تھوڑی سی ٹائٹ ہو اور آپ ہوا روک کر رکھا کیجیے تو بھی ڈھیر سارے مسئلے پیدا ہی نا ہوں۔
کیا آپ کو میری یہ ٹویٹ نظر آ رہی ہے؟
اگر یہ ٹویٹ نظر آ رہی ہے تو سب اس ٹویٹ میں ایک ہی مطالبہ رکھیں
عمران خان صاحب کو فل فور شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے
لارڈز کرکٹ گراونڈ کے لانگ روم میں لگا عمران خان کا پوٹریٹ عاصم منیر کے پاکستان فوج میں بھرتی ہونے سے 2 سال قبل برطانوی پینٹر ایما سارجنٹ نے1984 میں تخلیق کیا۔
اس دور میں عمران خان دُنیائے کرکٹ کے ایک عظیم آل راونڈر بن چُکے تھے اور دُنیا میں پاکستان کا نام روشن کر رہے تھے اور ان کی کرکٹ میں شاندار خدمات کے پیش نظر یہ آرٹ ورک برطانیہ کی مشہور پینٹر ایما سارجنٹ نے تب بنایا جس دھائی میں عاصم منیر سینیئر فوجیوں سے ٹریننگ کے نام پہ مار کھا رہا ہوتا تھا۔
پاکستان کے زوال کا اندازہ اس بات سے لگائیں یہ تین کھٹمل جو تین مل کر بھی عمران خان کے کندھے تک نہیں پہنچتے اور انکا بڑے والا کھٹمل پٹواری عمران خان پر بھونکتا ہے 🖐️🖐️@KamiAkmal23
جبری گمشدگی کوئی معمولی امر نہیں بلکہ ایک اذیت ناک کرب اور ناقابل بیان احساس ہے جس کی شدت کا ادراک کوئی شخص اس وقت تک نہیں کر سکتا جب تک وہ خود اس صبر آزما آزمائش سے نہ گزرے شفقت بھائی کے اہل خانہ اس وقت جس کرب اور اضطراب سے گزر رہے ہوں گے اس کا اندازہ بھی ہم نہیں کر سکتے اللہ تعالیٰ شفقت بھائی کو جلد از جلد اپنے اہلِ خانہ کے درمیان صحیح سلامت واپس لوٹائے اور ان کے پیاروں کے انتظار کی یہ گھڑیاں ختم فرمائے
@shafqatmm1
The sons of former Pakistan PM Imran Khan have spoken to Al Jazeera about their father’s worsening health in prison. Kasim and Suleiman Khan are demanding authorities allow access to independent medical treatment.
شفقت چوہدری صاحب کے اغواء میں وکیل میاں علی اشفاق کا کیا کلیدی کردار ہے؟ عمران ریاض صاحب سے درخواست ہے کہ اپنے 'بھائی جیسے دوست' سے پوچھ کر بتائیں۔۔۔ ورنہ ہم بتا دیں گے