عام آدمی ہر روز کی ایک نہی کہانی سے تنگ آگیا ہے اُسکا مسئلہ مہنگائی اور بے روزگاری ہے ۔ فیصلہ سازوں سے ہاتھ جوڑ کر التماس ہے کہ آپس میں مل بیٹھ کر مُلک کو اس ہیجانی کیفیت سے نکالیں ۔پہلے ہی بہت تماشہ بن گیا ہے اب یہ وطن اب مزید صدمے برداشت نہیں کر سکتا۔ خدارا ااپنی آنے والی نسلوں اور اپنے ملک کے لیے سب ایک ہو جاو ۔🙏