سالار خان کاکڑ اور نور خان کاکڑ بلوچستان سے ہیں ان کی کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہیں ہے جس کی وجہ سے ان کی رہائی کے لیے ٹھیک سے آواز نہیں اٹھائی جاتی
ان کی رہائی کے لئے بھرپور آواز اُٹھائیں دونوں 26 نومبر سے ناحق قید ہیں۔۔۔
یقین نہیں آ رہا کہPTI اسلام آبادکی تینوں سیٹیں ہار جائے،گجرات میں قیصرہ الہٰی چوہدری سالک سےہارجا ئیں،سلمان اکرم راجہ عون چوہدری سے ہار جائیں،جیتتے جیتتے یاسمین راشد ہارجائیں،عالیہ حمزہ آخری لمحوں میں حمزہ شہباز سےہار جائیں اور تحریک انصاف راولپنڈی کی جیتی ہوئی دو سٹیں ہار جائے۔۔
سلمان اکرم راجہ اپنا معاملہ لاہور ہائیکورٹ لے کر گئے تو ماشاءاللّه سے "انکل مجبور" الیکشن کمیشن نے بتایا کہ راجہ صاحب کے حلقے کا ریٹرننگ افسر لاپتہ ہو گیا ہے۔
یہ کہہ کر الیکشن کمیشن نے دھاندلی کرنے والوں کو مزید گندا کر دیا ہے۔ بےشک اللّه الحق ہے۔
The military is killing people protesting on the streets against stealing their votes and manipulating the results of #Election2024pakistan
Do these generals and the military belong to Pakistan, or are they US occupation force there?
@afridijalil I ask you, since you were advocating them the other day
میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ اس وقت چار سابق ڈکٹیٹرز کی آمریت میں جتنا ظلم کیا گیا وہ سب ملاکر اس وقت کیا جارہا ہے، جنرل ایوب، جنرل یحییٰ ،جنرل ضیا،جنرل مشرف، سے بھی بدترین دور ہے یہ، آئین شکنی کی انتہا ، عدلیہ محصور، میڈیا محصور، گولی، اغوا، چادر چاردیواری کی پامالی۔ یزیدیت پلس
If the #PakistanArmy steals this election the people of their country may never forgive them. And if they don't and allow #ImranKhanPTI and independents to take their democratic victory then its the biggest knock to their shadowy authority in decades. Either way they lose.
پھنس گئے بری طرح، آر اوز کہہ رہے ہیں کہ نتائج ہم نہیں سنائیں گے بلکہ الیکشن کمیشن سنائے گا حالانکہ نتائج آر اوز نے سنانا تھے۔ پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلا واقعہ ہے جہاں ساڑھے سات گھنٹے بعد بھی نتیجہ نہ سنایا جائے۔ امیر عباس
@ameerabbas84
https://t.co/3cP4OdKuir
جیو نیوز کے مطابق ریٹرننگ افسران نے مکمل نتائج دینے سے انکار کردیا ہے۔۔ این اے 128 میں صورتحال تشویشناک ہوگئی ہے پی ٹی آئی کے مطابق عون چوہدری نے ریٹرننگ افسر کے دفتر پر دھاوا بول دیا اور کئی پی ٹی ورکرز زخمی ہوگئے ہیں جبکہ سلمان اکرم راجہ کو ریٹرننگ افسر کے دفتر میں داخل نہیں ہونے دیا جارہا۔
عاصم منیر نے سارے نتیجے خود اپنے ہاتھ میں لے لئے : خبریں ہیں کہ جرنل عاصم منیر سخت پریشان اور گھبراہٹ میں پنجاب کے نتیجے بدلنے میں مصروف ہیں - سندھ اور خیبر میں کچھ نہیں کر سکے پنجاب کے سارے پولنگ اسٹیشنز پر قبضہ ہو گیا ہے اور یہ سب اسی وقت یعنی 1135 رات کو ہو رہا ہے - عوام نے جرنل عاصم اور انکے ٹولے کو شکست دے دی ہے مگر وہ مان کر نہیں دے رہے - اب وقت ہے کہ باقی دنیا اور پاکستانی فوج خود عوام کے فیصلے پر عمل کرائیں
GHQ IN CONTROL: Results of KPK and interior Sindh have been released but GHQ has now taken direct control of results from South Punjab and Lahore and General Asim Munir is personally handling the results. He must STOP NOW and international organizations monitoring the results MUST FORCE HIM TO STOP CHANGING THE VERDICT OF THE PEOPLE.
General Asim and his Gang of Four have been defeated and they cannot change the destiny of the nation any more.
شرم کا مقام۔ مریم نواز PP 159 میں بری طرح سے شکست کھا رہی ہیں اور اس سیٹ کو بچانے کیلئے اب پولیس نے ریاستی تشدد کا آغاز کر دیا ہے۔
اس حلقے میں نوجوانوں اور خواتین نے بڑی بھاری تعداد میں مریم نواز کے مخالف امیدوار مہر شرافت علی کو ووٹ ڈالا ہے۔