انصاف کسی خاموشی کا محتاج نہیں خاموشی ظلم کا ساتھ ہے سید اقرارلحسن کی رہائی کو یقینی بنایا جائے #released _ iqrarul Hassan # Faisalabad stand with iqrar #jaranwal awam raj team
Awam ki awaaz ko qaid nahi kr sakty iqrarul Hassan Bhai ny hamysha gareeb ka haq maga hum is zulm KY khlaif hai #release _ iqrarul Hassan #fasilabad stand with iqrar #awam _ raj _team _ JaranWala
ایک سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے گورنمنٹ سکول میں استاد جو صرف ٹائم پاس کرنے کے لیے اتے ہیں بچوں کو تعلیم نہیں دیتے اسی لیے ایک غریب کا بچہ پڑھ کر کچھ بن نہیں سکتا میری گزارش ہے کہ اس کے لیے کوئی اواز اٹھائی جائے گورنمنٹ سکول میں ٹیچر کا بہت برا حال ہے ✨💪