خاموشی کی زنجیر کو اب توڑنا ہوگا
سوئے ہوئے ضمیر کو اب جھنجھوڑنا ہوگا
حق چھیننے والوں سے حساب مانگنا ہوگا
عطشؔ وقتِ جبر میں حق بولنا ہوگا
شاعر: علی عمران عطشؔ کھوکھر
(میڈیا سیکرٹری پاکستان عوام راج تحریک جڑانوالہ)
@iqrarulhassan@BilalAmin_Bajwa@AdvJunaidButt@MIbtesam371478
عوام راج تحریک کا مقصد صرف اقتدار نہیں، بلکہ عوام میں سیاسی شعور، حقوق کی پہچان اور جمہوری ذمہ داری کا احساس پیدا کرنا ہے۔
عوام کی آواز، عوام کا اختیارـــ اب راج کرے گی خلقِ خدا!
پاکستان عوام راج تحریک جڑانوالہ 🇵🇰
@iqrarulhassan#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا#team_awaam_raaj_jaranwala
ستائیس ستمبر کا احتجاج پی ٹی آئی کا آئینی اور قانونی حق ہے اور ہم اس حق کے لیے پی ٹی آئی کے ہم آواز ہیں۔ لیکن موجودہ حکومت اور ریاستی مشینری کی حالیہ تاریخ خون اور قتل و غارت سے بھری پڑی ہے۔ میں پاکستان کے بڑے علماء، سینئیر صحافیوں، سول سوسائٹی کے بڑے ناموں، تاجروں اور بڑے انفلوئنسرز سے درخواست کرتا ہوں کہ آگے بڑھیں اور دونوں فریقین کو کسی ایک متفقہ نکتے پر قائل کرنے کی کوشش کریں۔ ہم سب کو کوشش کرنی چاہیے کہ اس سارے معاملے میں کوئی ایک لاش نہ کرے، کسی ایک گھر سے بھی جنازہ نہ اُٹھے۔
اللہ پاکستان پر رحم فرمائے