خود کو اساتذہ کے خیر خواہ کہنے والے ٹک ٹاکر ٹیچرز اور خوشامدی فیسبک پیج ایڈمنز کا متفقہ فیصلہ:
ہزاروں اساتذہ کے لاہور میں حکومتی اقدامات کے خلاف جاری احتجاج کی ویڈیوز بالکل اپلوڈ نہیں کی جائیں گی۔
صرف زبانی تحریرلکھ کر بولا جائے گا کہ وہ اساتذہ کے ساتھ ہیں۔
بے شک چمچہ گیری کے بعد حاصل کیا گیا لقمہ حرام انسان کی نفسیات میں سے درست اور غلط کا فرق ختم کر دیتا ہے۔
#LahoreProtest
#WhyTeachersOnRoads
رانا صاحب پول کروا رہے ہیں
جمہوریت کے تقاضائے پورے کرنا ہوں گے۔۔
ہم آپ کے اس فیصلہ کو سراہتے ہیں
آپ بھی اس کے نتیجہ کے بعد قائم رہیں گے
شکریہ اساتذہ اور والدین کی آراء جاننے کا
برطانیہ سکول میں سنٹرل ہیٹنگ نظام ہے
یہاں تو بچوں کے بند جوتے بھی نہیں ہوتے
بہت سے جرسی سویٹر سے محروم ہیں
میڈم برطانیہ سے موازنہ بنتا نہیں لہزا غربت اور امارت کا فرق جانیں
یہ تجویز قابل عمل ہے، جون کے مہینے میں گرمی کی شدت قدرے کم ہوتی ہے،گرمی کی چھٹیاں جولائی سے 31 اگست تک دیں اور سردی کی چھٹیاں اگر کرسمس کے ساتھ ہی دینی ہیں تو 25 دسمبر سے 20 جنوری تک ہو جائیں، ہفتے کی چھٹی ختم کریں، چند اہم قومی اور مذہبی تہواروں کے علاوہ باقی چھٹیاں ختم کریں
آگیگا کی طرف سے 10 فروری کو احتجاج اور دھرنا کی کال دی گیئ ہے۔
اس بار ضرور شامل ہوں۔
وہ تمام لیڈران اس وقت سکون میں ہیں جو ہمیشہ احتجاج کے لئے بلا کر حکومتی سہولت کاری کرتے رہے ملازمین کے حق پہ ڈاکہ مرواتے رہیں
خود مراعات لیتے رہے ذاتی فائدے لئے
وہ سب احتجاج روک رہے ہیں۔
10فروری کو ہونے والے آگیگا کی طرف سے دئے گئے احتجاج میں ضرور شامل ہوں ان شاءاللہ بغیر حق لئے احتجاج ختم نہیں ہو گا
سوشل میڈیا پہ ایکٹو ہوں آپنے حق کے لئے آواز اٹھائیں
ان شاءاللہ اب حکومتی سہولت کاری کرنے والے نہیں ہوں گے۔ نہ حکومتی کمیٹی والے ہوں گے۔
پلیز ریٹویٹس
تمام ملازمین جو سوشلیڈیا پہ ایکٹو ہیں گروپس جائن کریں
ہر ایک ملازم کو موٹیویث کریں
اپنے مطالبات کے لئے ٹرینڈ بنایئں مل کر کام کریں اور اپنے حق کے لئے موثر آواز اٹھائیں
آپ دوسرے کو فالو کریں
پوری تیاری کریں 10 فروری احتجاج کو کامیاب بنانا ہے
اللہ تعالیٰ ہمارا حامی و ناصر ہو
آمین