کراچی کے معتبر شہید محترمہ بینظیر کے بہادر پیروکار MNA قادر پٹیل قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ پر تنقید کرنے والے منہ پھٹ PTI کے وظیفہ خواہوں کے لیے اکیلے ہی کافی ہیں
@A_Qadir_Patel
Scenes of violence inside and outside the Balochistan Assembly are highly unfortunate. We should have the tolerance to oppose each other through the power of our ideas not violence.
علی امین گنڈا پور کی جانب سے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف گندی زبان استعمال کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، آج ایک ادنی شخص کشمیر میں کھڑے ہوکر قائد عوام کو غدار کہا، قائد عوام اس آئین کا خالق تھا جس کے ذریعے ان جیسے لوگ حلف اٹھا کر ایوان میں بیٹھتے ہیں،
1/2
کشمیر الیکشن 2021 کے حوالے سے MNA NA-248 پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ کیماڑی عبدالقادر پٹیل صاحب سید آغا رفیع اللہ، رکن قومی اسمبلی NA-236 ملیر سردار جام عبدالکریم جوکیو،فیاض، حسین پٹیل، ودیگر خوشگوار موڈ میں کشمیر الیکشن کمپین کے لئے جاتے ہوئے
انشاءاللہ کشمیر میں تیر چلے گا
#PPP
اسلام آباد:پی پی پی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں سیدقائم علی شاہ ،عبدالقادر پٹیل اور نثار کھوڑوسمیت پی پی پی کے تمام وزرا، اراکین اسمبلی، مشیر اور معاونین خصوصی کی شرکت
@A_Qadir_Patel@BBhuttoZardari
رکن قومی اسمبلی جناب @A_Qadir_Patel کا ایک بہترین شعر کیساتھ قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی اراکین کی جانب سے کی گئی بدتہذیبی پر اظہار خیال۔
ہماری ناقص اطلاعات کے مطابق یہ ٹاسک دیئے گئے تھے کی جو جتنی زیادہ طوفانی بدتمیزی اور کتابیں اُچھالے گا اس کی اتنی ہی عزت افزائی ہوگی۔
میں سندھ کے وزیر اعلی سید @MuradAliShahPPP کو عوامی بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں
اور سندھ کے عوام کی نمائندہ کی حیثیت سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور کوچیئرمین آصف علی زرداری کی بھی مشکور ہوں کے جنہوں ان مشکل حالات میں سی ایم کو ٹیکس فری بجٹ دینے کی ہدایات دیں