@GlobalNewsMontr I don't know why we pakistanis are always sad about our muslims that they arr suffering blah blah...we are always abusing our army and government that they are not doing anything....but what they are doing.....Are they worth all our worries?
After everything you’ve been through, we can never hate you.
We can only pray for you, fight for you, and love you even harder. ❤️🇵🇰
Happy Independence Day, my Pakistan.
May you heal, rise, and become everything your people dreamed you would be.
Pakistan Zindabad🕊♥️🇵🇰
#Pakistan
Mother - paradise under her feet
Wife - half your deen
Daughter - shield from hell
Sister - way to Jannah
That's how Islam views women.
Then some clown says;
"her place is in the kitchen"
@Ibrahym22Nagi As a pakistani....never ever hated yemen or people of my ummah....we will always b there for u no matter what the circumstances are...makkah agreement is for all ummah
Dear @AhmadHassanArbi : I have long suspected @s_m_marandi of being a Mossad rat, as he deliberately amplifies offesnsive anti-Saudi/Arab/Gulf/Muslim/Turk-Pak/US rhetoric intended to create disunity/instability in Gulf/Arab MidEast, precisely toing the Israeli aggressive/expansionist agenda. Though, on and off and just as cover up, this MaRandi also shares footage of Israeli atrocities in Gaza and West Bank. Please also note that he has friends here, who in turn try to cover up his nefarious narrative.
خاموش کشمیری باہر نکلا تو اب چپ لگ گئی بہت سوں کو
یہ وہ کشمیری ہے جو تمہارے شر کی وجہ سے خاموش تھا
جو تمہاری گالم گلوج کی وجہ سے خاموش تھا
یہ وہ کشمیری ہے جو اپنی آنکھوں سے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا ہوتا دیکھتا رہا اور دل ہی دل میں کڑتا رہا
گزشتہ کل یہ خاموش کشمیری پہلے پونچھ ڈویژن کے ضلع حویلی میں نظر آیا اور اب وہی صورتحال پونچھ ڈویژن کے ضلع باغ کی تحصیل دھیرکوٹ میں نظر آ رہی ہے
جہاں ریاستی جماعت آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے سربراہ سردار عتیق احمد خان کے جلسے کی صورتحال میں عام کشمیری باہر نکلا ہے
سردار عتیق احمد خان صاحب کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپگینڈا مہم چلی جو انتہائی نفرت انگیز تھی لیکن آج خاموش کشمیری ووٹر باہر نکلا تو سب نے دیکھا ہے کے
کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے تھم نہیں رہے
مقبوضہ کشمیر کی عوام کی بڑی تعداد کے دلوں میں آج بھی پاکستان سے محبت اسی جذبے کے ساتھ زندہ ہے:
دل دل پاکستان، جان جان پاکستان 🇵🇰
ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان سے ہمارا رشتہ اٹوٹ ہے۔ افسوس کہ بعض مفاد پرست عناصر نے نام نہاد حقوق کے نام پر اپنے ذاتی مقاصد کو ترجیح دے کر کشمیر کاز اور کشمیری عوام کی طویل جدوجہد کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔
گزشتہ 78 برسوں میں کشمیریوں نے بے شمار قربانیاں دیں اور پاکستان سے اپنی وابستگی کا ثبوت دیا۔ یہ تعلق محض الفاظ کا نہیں بلکہ ایمان، قربانی، محبت اور مشترکہ تاریخ کا رشتہ ہے، جو ان شاء اللہ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا۔ 🇵🇰 کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اور رہے گا۔