@LMAOWARRIOR7272@JamshedAS ووٹ صرف عمران خان کے حمایت یافتہ امیدوار کا۔
لیکن اس سوال کا جواب کون دیگا کے 2018 می�� راتوں رات دھاندلی کرکے ہروائے گئے جمشید شیخ جس نے 38000 ووٹ لیا۔۔گراؤنڈ پہ متحرک رہا اسے کون سی قوت سائڈ لائن کررہی ہے؟؟ ریحان راجپوت کون ہے؟ کس کی ایماء پہ عوامی لوگوں کو نظرانداز کیا جارہا ہے
لطیف آباد حیدرآباد NA 219 پر سب سے مضبوط اور 2018 میں اس حلقے سے 38000 ووٹ لینے والے جمشید علی شیخ کو پی ٹی آی کا ٹکٹ نا ملنا انتہای افسوسناک عمل ہے ۔۔ نظرثانی ہونی چاہیے ۔۔
@PTIofficial@SaandNajeeb@iamlyari
@mahiTAlPUR11
@Fsnaqvi#PTI
شاہین کی پانچ خصوصیات
شاہین جس کو اقبال آج کے نوجوان میں دیکھنا چاہتے ہیں وہ اقبال کی نظر میں کچھ یوں ہے :
پہلی بلند پروازی۔
دوسری : تیز نگاہ
تیسری : خلوت پسندی۔
چوتھا: شاہین آشیانہ نہیں بناتا ۔
پانچواں : شاہین کسی اور کے ہاتھ کا مارا ہوا شکار نہیں کھاتا
بلا کا نشان واپس لینے سے اب یہ فائدہ ہوگا جو تحریک انصاف کا اصل چہرہ ہوگا جو عوام میں موجود رہا ہوگا اسے ووٹ ملے گا۔ ٹکٹ کے نام پر جو خرید و فروخت چل رہی تھی اور سندھ میں مخصوص گروپ اپنے چمچو کو آگے لانے کی کوشش کر رہا تھا اُسے ٹھیس پہنچے گی۔
اپ مقابلہ میریٹ پر ہوگا۔
انتخابی مہم الیکشن 2024
عوا��ی نمائندہ عوام کے بیچ میں۔
اُمیدوار حلقہ این اے 219 پی ایس 63 جمشید علی شیخ ، اُمید وار حلقہ پی ایس 62 نواب خان نے شاہ لطیف ٹاؤن یوسی 116 میں عوامی رابطہ مہم شروع کی اور اہلِ علاقہ سے ملاقات کی اُن کے مسائل سنے۔
#NA219
#PS63
#Election2024
#ImranKhan
بلا کا نشان واپس لینے سے اب یہ فائدہ ہوگا جو تحریک انصاف کا اصل چہرہ ہوگا جو عوام میں موجود رہا ہوگا اسے ووٹ ملے گا۔ ٹکٹ کے نام پر جو خرید و فروخت چل رہی تھی اور سندھ میں مخصوص گروپ اپنے چمچو کو آگے لانے کی کوشش کر رہا تھا اُسے ٹھیس پہنچے گی۔
اپ مقابلہ میریٹ پر ہوگا۔
بانی چیئرمین عمران خان کے ماموں جاوید زمان خان آج سہ پہر زمان پارک میں اپنی رہائش گاہ پر رحلت فرما گئے ہیں۔
وہ کرکٹ کے حوالے سے عمران خان کے اتالیق تھے جنہیں بانی چیئرمین تحریک انصاف نہایت عزیز رکھتے تھے۔
ان کا شمار لاہور کی ادارہ جاتی خواص کی حامل ان معزز ترین شخصیات میں ہوتا تھا جن سے ان سے واقفیت اور شناسائی کا حامل ہر شخص پیار کرتا تھا۔
انّاللہ وانّاالیہ راجعون۔ اللہ کریم انہیں جنت الفردوس میں ارفع مقام پر آسودہ فرمائیں۔
اپنے آبائی حلقے سے این اے 219 اور پی ایس 63 پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔
تحریک انصاف کے ٹکٹ پر اسی حلقے سے 2018 کے جنرل الیکشن پر(سابقہ) این اے 226 سے تقریبآ 40 ہزار ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہ چکا ہو۔
#na219#PS63#PS62#Elections2024
اپنے آبائی حلقے سے این اے 219 اور پی ایس 63 پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔
تحریک انصاف کے ٹکٹ پر اسی حلقے سے 2018 کے جنرل الیکشن پر(سابقہ) این اے 226 سے تقریبآ 40 ہزار ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہ چکا ہو۔
#na219#PS63#PS62#Elections2024
جمشید علی شیخ نے اپنے آبائی حلقے سے این اے 219 اور پی ایس 63 پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔
جمشید علی شیخ تحریک انصاف کے ٹکٹ پر اسی حلقے سے 2018 کے جنرل الیکشن پر(سابقہ) این اے 226 سے تقریبآ 40 ہزار ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہ چکے ہیں
قومی اسمبلی کے اسی حلقے سے
میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیدواران ��ے کہا کہ بلے کا نشان تحریک انصاف سے لے لینا کسی بھی طرح کی عقلمندی کا فیصلہ نہیں ہے اور یہ پاکستان تحریک انصاف کو انتخابی عمل سے دور رکھنے کی کوششیں ہیں جبکہ اس طرح کے ہتھکنڈے پہلے بھی ازمائے جاتے رہے ہیں جو کہ ناکام رہے اس موقع پر انہوں نے ساتھ