ک��اچی میں @SSGC_Official کے انفرااسٹرکچر کا جو فرسودہ نظام بچھا ہوا ھے اس سے گیس کی شارٹیج سے بحران پیدا ہورھا ھے، کراچی میں اول تو پینے کا صاف پانی میسر نھی ہوتا مگر گیس کی لائنوں میں گیس کے بجائے پانی ��کلتا ھے، گیس بحران سے کراچی میں عوام کو ناشتے کے ٹائم پر گیس تک میسر نھی.
نادرا کے تحصیل آفس میں پے پناہ دباؤ اور رش کے باعث عوام کو سخت پریشانی کا سامنا ھے کرنا پڑتا ھے، فہیم خان
وفاقی حکومت ضلع کورنگی میں نادرا میگا سینٹر اور پاسپورٹ آفس کے قیام کیلئے ضروری اقدامات اٹھائے، فہیم خان
ممبر قومی اسمبلی فہیم خان کا ضلع کورنگی (کراچی) میں نادرا میگا سینٹر اور پاسپورٹ آفس کے قیام پر قومی اسمبلی میں اظہار خیال
میرے ضلع کورنگی میں نا ھی پاسپورٹ آفس ھے اور نا ھی نادرا میگا سینٹر قائم ھے، فہیم خان
@MNAFaheemKhan
لاقانونیت نے سندھ کے وڈیروں کے حوصلے بڑھائے ہیں، سندھ کی ایک اور معصوم کَلی سندھ کے وڈیرے غلام مرتضیٰ کے ہتھے لگ گئی ہے، غلام مرتضیٰ بچی کے والدین کو کھلی دھمکیاں دے رہا ہے، بچی کو فوری وڈیرے کے چنگل سے نکالا جائے، سندھ چائلڈ پروٹیکشن کے قوانین صرف کتابوں کی حد تک محدود ہیں،
پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی @MNAFaheemKhan نے پی ٹی آئی لاہور کے رہنما علی حیسن کے ہمراہ مسلم لیگ ن لاہور کے صدر و سابق وفاقی وزیر تجارت ملک محمد پرویز کے انتقال پر مرح��م کے بیٹے ایم این اے علی پرویز ملک اور مرحوم کی اہلیہ شائستہ پرویز ملک سے اظہار تعزیت کی اور فاتحہ پڑھی۔
مہنگائی میں عدالتوں نے بھی اپنا حصہ ڈالا ہے، چینی مافیا کے خلاف حکومت نے کاروائی کی تو مل مالکان کو عدالتوں نے سٹے دے دیا، مسابقتی کمیشن نے شوگر ملز کو 40 ارب جرمانہ کیا اس پر بھی عدالتوں نے سٹے دے دیا، عدالتوں سے مل مالکان کو اسی طرح ریلیف ملتے رھے تو وہ من مانی نہیں کریں گے؟
سندھ میں قانون کی کوئی اہمیت ہی نہیں رہ گئی، قانون طاقتور لوگوں کے گھر کی لونڈی بنی ہوئی ھے، پولیس قاتلوں کے رحم و کرم پر ہے، قاتل ایم پی اے کا یوں متکبرانہ انداز اور پولیس افسر کی بے بسی دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ شاید یہ افسران خود شرمندہ ہیں اس کو تھانے میں بٹھا کے
اس معصوم بچی سعدیہ ک�� والد کا مطالبہ ھے فائرنگ کرنے والے پولیس کے اہلکار کو سرعام لٹکایا جائے، کیونکہ یہ سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے ایک مثال قائم کریں تاکہ اگلی بار شادی بیاہ یا اس طرح کی تقریبات میں کسی معصوم کی جان نھی جائے،
#JusticeForSadia
قانون کیا صرف غریبوں اور عام شہریوں کیلئے ھے؟ فائرنگ کرنے والا کوئی عام شہری ہوتا تو اب تک پولیس اسے گھسیٹ کر لاک اپ کردیتی اور شہری سے پیسے اینٹ کر آپس میں بندر بانٹ کرلیتی، ادھر پولیس کو سارے قانونی طریقے یاد بھی آجاتے اور شہری کو قانون کے تحت سزا بھی دلواتی،
#justiceForSadia
سندھ کے وزراء وہاں مرحوم اعظم جوکھیو کے بھائی افضل جوکھیو کو منا تو رھے ھیں یہاں پر کیوں نھی آئے ؟ یہ بچی اگر وزیراعلیٰ یا زرداری کی بیٹی ہوتی تو اس طرح کی لاپروائی یا خاموشی ہوتی؟؟ اگر ہم نے عدالتوں میں ھی جانا ھے تو حکومتیں، پولیس تھانے ختم کردیں،
#JusticeForSadia
قوم آباد میں شادی کی خوشی میں کی گئی فائرنگ سے جاں بحق بچی سعدیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں پی ٹی آئی @MPARajaAzher سمیت اہل خانہ اور دیگر کی شرکت، سات سالہ سعدیہ کو گزشتہ روز قیوم آباد شادی میں کی گئی فائرنگ کی گولی لگی تھی
#JusticeForSadia
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے جاری کردہ ایس ڈی جی فنڈز سے ایم این اے فہیم خان اور ایم پی اے عدیل احمد کے حلقے این اے 241 پی ایس 98 یوسی 23 وارڈ 1 عوامی کالونی میں روڈ کارپیٹنگ کا کام جاری ہے،
کام کی نگرانی خود ایم این اے فہیم خان کر رہے ہیں
#PTIRestoringKarachi
پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی فہیم خان اور رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کی ایم ڈی واٹر بورڈ سے ملاقات
ملاقات میں حلقہ این اے 241میں پانی کی قلت ومسائل پر اہم گفتگو
حلقہ این اے 241 میں غیر قانونی پانی کے کنیکشن کی متعدد بار نشاندہی کی گئی ہے
@MNAFaheemKhan@MPARajaAzher
@PTI_KHI یہی گوہر اعجاز نواز اور زرداری کے دور میں پریس کانفرنس کر کے کہتا تھا کہ ہمیں سپورٹ ��ہیں دی جارہی، کیونکہ پچھلی حکومتوں کا سارا فوکس امپورٹ پر تھا لیکن وزیراعظم عمران خان نے ایکسپورٹ پر خاص توجہ دیا اور اب الحمدللہ! وزیراعظم عمران خان کی پالیسیز کے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں،
ایک ھی دن میں پیپلزپارٹی کے دو ایم پی ایز کی جانب سے سندھ دھرتی کے دو معصوم شہریوں کو بے دردی سے قتل کردیا گیا، ایک شخص ناظم جوکھیو کو ملیر میں دوسری خاتون کو لاڑکانہ میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، ان ظالم وڈیروں کے خلاف جو آواز اٹھاتا ھے اسکی آواز ہمیشہ کیلئے بند کردی جاتی ھے،
پیپلز پارٹی سندھ میں متحدہ لندن بنتی جارہی ہے، ایک دن میں ان کے ایم این اے اور ایم پی ایز نے لاڑکانہ اور ملیر کراچی میں ایک خاتون سمیت دو افراد کو دن دہاڑے سرعام قتل کردیا ھے، سندھ حکومت اور انسانی حقوق کے چیمپیئن بلاول زرداری اپنے پارلیمنٹرینز کی غنڈہ گردی پر خواب خرگوش میں ھیں۔
سندھ کا ایک اور بیٹا ناظم جوکھیو بدمعاشوں کی بھینٹ چڑھ گیا، پیپلز پارٹی کے ایم پی اے جام اویس جوکھیو نے ویڈیو بنانے پر اپنے گارڈز کے ساتھ ناظم جوکھیو کو تشدد کرکے ہلاک کردیا، جب تک کوئی ممبر اسمبلی تھانے نہ جائے ایف آئی آر درج نھی ہوتی، ورثاء جہاں چاہیں گے ہم ان کی مدد کریں گے،