Our motto is to work as a frontline fighter to save the ideological frontiers of Motherland, Savior of Islam & PakArmed forces | Follow & join us @TeamPakTFC
@wyes58618687 @HamidAli_Pak @waqas_amjaad But Everything isn’t going in the way that you’re thinking about.
Didn’t you watch the video carefully, I clearly said we’ll raise the voice for truth (haqq) which means no hypocrisy will remain hidden & defended.
دوستو ! 5th جنریشن وار کا دور دورہ ہے اور اندرونی و بیرونی دشمنوں کے ریاست ،حکومت،اسلام اور افواج پاکستان کیخلاف پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہماری ٹیم @TeamPakTFC جوائن کیجیئے۔
ہماری ٹیم کا حصہ بننے کیلئے کمنٹ میںReady لکھیں۔
@TeamPakTFC ویسے یہ بھی اچھا ہوا کہ خاتون کے بھائیوں نے طلال چوہدری کی سرعام دھنائی کی اور ہڈیاں توڑ کر سر عام ہی پھینکا، ورنہ افواج پاک کے بغض میں لت پت، مریم صفدر، خواجہ آصف اور شاہد خاقان عباسی سمیت تمام بھونکے، ایجنسیوں پر کیچڑ اچھالنے کا یہ موقعہ کبھی ہاتھ سےجانے نہ دیتے
میں حامد علی اقرار کرتا ہوں کہ میں نے پاکستان کی بقا اور خوشحالی کی خاطر نواز شریف کو مسترد کیا۔
آپ بھی اپنا نام لکھیں اور بتائیں کہ نواز شریف اب تمھاری جنگ ہم سے ہے۔
جیت سکو تو جیت لو۔
#IamRejectorOfNawaz
پیارے پاکستانیو!
ریاست ،افواج اور اداروں کیخلاف اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے پروپیگنڈےکو بے نقاب کرنے،حق کا علم بلند کرنے اورنظریاتی حدود کی حفاظت کرنے کیلئے
ہمیں ضرورت ہےمحب وطن کی-بورڈ واریئرز کی،تو آئیں ہمیں جوائن کیجئیے👇
@TeamPakTFC
ٹیم میں شامل ہونے کیلئے کمنٹ Ready لکھیں
خوف وہراس :
مسلسل آیت الکرسی کا ورد جاری۔۔۔
مجھے تو کل سے بہت ڈر لگ رہا ہے، کل میں نے ایک آن لائن بدمعاش دیکھا جو پرچی دیکھ کر دھمکیاں لگا ر��ا تھا۔
#NawazSharifExposed