حکام بالا کو کلیر میسج دینا چاہتا ہوں کہ خیبر پختونخوا کے مںسٹرز سے معافی مانگیں جن کو آپ نے صوبہ بدر کیا ہے،
ورنہ یہ بات 7 جون پر ختم نہیں ہو گی، عتیق پیرزادہ
عمران خان کی مقبولیت غیر معمولی ہے اور اس میں کوئی کمی نظر نہیں آ رہی۔ کراچی کی 22 میں سے 21 نشستیں پی ٹی آئی نے جیتی تھیں، اور آج بھی لوگوں سے بات کریں تو اکثریت یہی کہتی ہے کہ ان کا ووٹ صرف پی ٹی آئی کے لیے ہے۔ دوسری جانب مریم نواز نے اپنی تشہیر کے لیے مساجد تک میں تصاویر آویزاں کر دیں، لیکن اس کے باوجود عوامی حمایت میں خاطر خواہ اضافہ نہیں ہو سکا!مفتاح اسماعیل۔
اس ویڈیو کو ضرور شیئر کرکے گلگت بلتستان والوں کو دکھائیں کس طرح تحریک انصاف کا راستہ روکا جا رہا ہے۔
غیرت کا تقاضا یہی یے کہ صرف و صرف عمران خان کے نمائندوں کو ووٹ ڈال کر باقی تمام غیر جمہوری قوتوں کا منہ کالا کردیں۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا
”بلاول زرداری کیا گلگت بلتستان میں کراچی جیسی ترقی چاہتے ہیں؟ عوام کی زبانوں سے بےساختہ نکلتا ہو گا؛ اے اللہ گلگت بلتستان کی حفاطت فرما۔ تحریک انصاف کو انتخابی مہم سے روکنا ان انتخابات کی شفافیت پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیتا ہے۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو مکمل آزادی ہے اور تحریک انصاف پر پابندیاں اور سختیاں جاری ہیں۔ کیا یہ الیکشن ایک رسمی کاروائی بن گیا ہے؟“ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
#PakistanUnderAsimLaw
ویڈیو ثبوت 🚨
گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن کے جلسے میں کھلے عام فائرنگ اور غنڈہ گردی لیکن بکاؤ میڈیا یہ کبھی بھی نہیں دکھائے گا
اس لئے سوشل میڈیا زندہ باد
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان کا جی بی اے 20 غذر-II کے عوام کے نام پیغام۔
7 جون کو اپنے حق، اختیار اور روشن مستقبل کے لیے گھروں سے نکلیں اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔
آپ کا ایک ووٹ غذر کی ترقی، عوامی نمائندگی اور گلگت بلتستان کے حقوق کی مضبوط آواز بنے گا۔
آئیں، 7 جون کو عوامی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کریں۔ #گلگت_بلتستان_خان_کا
عمران خان کے حلقہ میانوالی میں خٹک بیلٹ پہاڑی علاقے میں 5 ارب سے زائد کا ایک بڑا پانی کا منصوبہ نون لیگ کی حکومت نے روک رکھا ہے کیونکہ یہ منصوبہ عمران خان کا تھا۔
اس منصوبے سے ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو گھر کی دہلیز پر صاف پانی ملنا تھا لیکن اب کام روکنے کی وجہ سے لوگ ان تالابوں سے پانی پی رہے ہیں جہاں جانور بھی پیتے ہیں۔
حکومتی انتقامی سیاست نے ترقی کا پہیہ روک دیا ہے، جبکہ عوام اس کی قیمت پیاس، بیماری اور محرومی کی صورت میں ادا کر رہے ہیں۔
ویڈیو ثبوت 🚨
وہ لمحہ جب 8 فروری انتخابات میں مریم نواز کے NA 119، نواز شریف کا NA 15 مانسہرہ اور لاہور کا NA 130 کے بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے تھے
انہیں ایک صحافی نے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا
1971 ہمارے لئے اچھا نہیں تھا آدھا ملک ٹوٹ گیا ہم پریشان بیٹھے تھے ،،
پھر میں نے TV پے ایک نوجوان کو بھاگتے دیکھا وہ اتنا اچھا بھاگا کہ ہم تھوڑا بہت اپنا غم بھول گئے کہ ہم نے کیا کھویا ہے کیوں کہ ہم نے عمران کو پا لیا تھا ۔۔۔
انور مقصود
جو اس وقت اقتدار میں ہیں یہ تو گدھے ہیں اصل میدان کا فاتح تو اس وقت قید میں ہے ذرا اسے رہا کرکے دیکھیں یہ سب لندن بھاگ جائیں گے،
گلگت کے نوجوانوں کا جذبہ 🔥
پرویز مشرف کا 30 سال کا منصوبہ تھا، ضیاء الحق کا 20 سال کا منصوبہ تھا۔
چالیس سال کا منصوبہ بنانے والے جلد نظر بھی نہیں آئینگے، یہ سب عمران خان سے معافی مانگیں گے اور باہر لیکر ائیں گے
جاوید ہاشمی کی گفتگو 🔥
”الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کے نامزد امیدوار کو اس بات پر نوٹس جاری کر دیا کہ آپ کے کارکنان اور سپورٹران عمران خان کی تصویر اور جھنڈا کیوں لگا رہے ہیں؟ یہی وہ عسکری اسٹبلشمنٹ کا عمران خان کی مقبولیت سے خوف ہے۔ اسٹبلشمنٹ نے اپنے تمام مہرے گلگت بھیج دیئے اور اب نواز شریف کو بھی بھیجا ہے جو اپنا غم سناتے رہے۔ نواز شریف سے عوام کو سوال پوچھنا چاہیئے کہ ٹرسٹ ڈیڈ دیئے بغیر آپ کیسز سے بری کیسے ہو گئے؟ ڈیل کرکے ملک سے فرار خود ہوئے اور شکوے عوام سے کیوں ؟“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
پاکستان تحریکِ انصاف نے گلگت بلتستان کی 78 سالہ تاریخ میں وہاں دو سال یا تقریباً ڈیڑھ سال حکومت کی ہے۔ یہ جو پورے پاکستان میں نعرے لگاتے پھر رہے ہیں کیا ان ڈیڑھ سالوں میں سارا کچھ ہونا تھا؟ جو عمران خان نے گلگت بلتستان میں دو سالوں میں کیا ہے یہ لوگ اگلے سو سالوں میں بھی وہ نہیں کر سکتے۔ اسکردو ائیرپورٹ عمران خان نے انٹرنیشنل کروایا جس سے پوری دنیا سے ڈائریکٹ لوگ اسکردو آ جا سکتے ہیں۔ دوسرا عطاء باد جھیل کو کس نے آباد کروایا اور آج وہاں کیا ہو رہا ہے۔ تیسرا بلین ٹری سونامی کا خیبرپختونخوا کے بعد گلگت مرکز تھا جہاں سب سے زیادہ درخت لگے ہیں۔ چوتھا داسو اور بھاشا ڈیم کے لوگوں کو وہاں زمین دی۔ یہ کام عمران خان نے صرف دو سالوں میں وہاں کیے ہیں۔
مزمل اسلم مشیر خزانہ خیبر پختونخوا
@MuzzammilAslam3@AmirMateen2
گلگت والوں ووٹ ڈالنے سے پہلے یہ 9 منٹ کی ویڈیو ضرور دیکھے جس میں خان کے دور کے چند پروجیکٹس ہیں جو عمران خان نے عوام کے فائدے کیلیے بنائیں
مختصر لیکن بہترین دور تھا یہ ویڈیو گلگت کے غیور عوام تک پہنچائیں
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں@TeamiPians
”تحریک انصاف کے نامزد امیدواروں کو حکومتی جماعتوں کا حصہ بننے کیلئے آفرز کی جا رہی ہیں۔ قمر زمان کائرہ سے لیکر سعد رفیق، رضا ربانی، عطا تارڑ اور امیر مقام تک موجودہ وفاقی وزیر انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔ کیا یہ سب خلاف قانون نہیں ہے؟ کسی کو پیسوں کی آفرز دے رہے ہیں تو کسی کو مقدمات کی دھمکی دے رہے ہیں۔“ سیکرٹری اطلاعات، شیخ وقاص اکرم
@SheikhWaqqas
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا….
لاہور، ماڈل ٹاؤن میں کم عمر گھریلو ملازمہ کو مالکن کے بیٹے اور ڈرائیور نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی کے حاملہ ہو جانے پر مالکن نے نجی کلینک میں اسقاط حمل کروانے کی کوشش کی۔ طبعیت بگڑنے پر لڑکی کو سروسز ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔
یہ مرنے سے پہلے اس بچی کا وڈیو ہے۔
کیا ان ذمہ داران کے خلاف کاروائی ہو گی؟ کیا اس غریب کو کبھی انصاف ملے گا؟
”جمہوریت کی لاش (نواز شریف ) لاہور سے اڑی اور گلگت میں اتری۔ نواز شریف میں ذرا بھی کوئی شرم و حیاء ہوتی یا تھوڑی سیاسی بصیرت ہوتی تو اس ڈھکوسلہ الیکشن میں جا کر اپنی مہر نہ لگاتے۔ نواز شریف نے وہی پرانا بیانیہ بیچنے کی ناکام کوشش کی۔ عوام کے مسائل تعلیم، صحت، روزگار اور مہنگائی ہیں اور ان کا سارا فوکس سڑک اور پل ہوتا ہے۔ نواز شریف کی حکومت نے لیوی ٹیکس کی مد میں عوام کی جیب سے آئی ایم ایف کے قرضے سے زیادہ پیسا نکالا ہے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
اس بھائی کو 15300 روپے بل آیا ہے۔۔کلمے کی قسم کھا کر مجبور بے بس ہوکر کہہ رہا ہے گنجائش نہیں ہے جمع کروانے کی۔
سر @CMShehbaz آپکے وزرا کا بجلی گیس پٹرول فری ہونے کے باوجود چار لاکھ میں گزارا نہیں ہوتا۔۔بتائیں یہ غریب کدھر جائیں۔؟
کیا انکو زندہ رہنے کا حق ہے یا مر جائیں۔؟
نواز شریف کہتے ہیں کہ چترال میں لواری ٹنل ہم نے بنائی جبکہ چترال کے لوگوں سے پوچھیں تو وہ کہتے ہیں ہمیں پرویز مشرف پسند ہے کیونکہ اُنہوں نے ٹنل بنائی اور اسی بات پر پرویز مشرف کی پارٹی کو واحد سیٹ چترال سے ملتی رہی، اسد اللہ خان