فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ أَنتَ وَلِيِّي فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ تَوَفَّنِي مُسْلِمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ
Creator of the heavens and earth, You are my protector in this world and in the Hereafter. Cause me to die a Muslim and join me with the righteous."
جان بوجھ کے پاکستانی بکاو میڈیا یہ خبر پھیلا رہا ہے کہ راولاکوٹ میں دھرنا ختم ہو گیا ہے
یہ راولاکوٹ کے تازہ ترین مناظر ہیں اور یہ صرف ایک عوامی اجتماع کے مناظر ہیں جب کہ راولاکوٹ کے گرد مختلف مقامات پر اس وقت لاکھوں لوگ موجود ہیں
پارلیمان کے باہر کھڑے ہو کر یہ بات کرنا برا لگتا ہے، میں کل اس پر بولوں گا۔ کل بولوں گا۔ بات یہ ہے کہ... دکھ ہوتا ہے۔ اس پارلیمنٹ ہاؤس میں، پارلیمنٹ کی وردیاں پہن کر لوگ، پارلیمنٹ کے ممبران کو چوہوں کی طرح ڈھونڈ رہے تھے۔ نہ کسی کو معطل کیا گیا، نہ کسی کو نکالا گیا اور نہ کسی پر یہ الزام لگا کہ تم کون ہو؟ تم کون ہوتے ہو پارلیمنٹ میں آ کر لوگوں کو اٹھانے والے؟ جو سارجنٹ ایٹ آرمز تھا، اسے تو ڈی جی کوسٹ گارڈ لگا دیا گیا۔ کیپٹن اشفاق کو اپ گریڈ کر کے آپ کے صوبے میں ڈی جی کوسٹ گارڈ لگا دیا گیا، جس نے آ کر اس کارِ خیر میں حصہ ڈالا تھا۔ یہ کیسے چلے گا؟ یہ کیسے ہوگا؟ آپ پوچھیں، کل ہم اس پر بھی بولیں گے۔
میں نے تو بار بار کہا ہے، پتا نہیں مجھے کیا بیماری لگ گئی ہے کہ میں بار بار یہ شور مچا رہا ہوں (رولا ڈال رہا ہوں) کہ مینڈیٹ کی چوری ہوئی ہے، یہ غلط حکومت ہے۔ لیکن بار بار یہ باتیں کرنا برا لگتا ہے۔ لوگوں کو بار بار یہ کہنا برا لگتا ہے۔ جس طرح یہ حکومت آئی ہے، آپ بھی جانتے ہیں اور میں بھی جانتا ہوں۔ دکھ کی بات یہ ہے کہ یہ سب کام ان اداروں نے کیا ہے جو خود کو پاکستان کا سب سے وفادار اور طاقتور (پاورفل) ادارہ سمجھتے ہیں۔
کیوں؟ کیا کبھی آپ نے دیکھا ہے کہ اسمبلیوں میں منڈیاں لگائی جاتی ہوں؟ سینیٹ کی قیمت یہ ہے، قومی اسمبلی کی قیمت یہ ہے، صوبائی اسمبلی کی قیمت یہ ہے... کون بولیاں دے گا؟ آپ جیسا غریب آدمی؟ یا یہ شرارتی آدمی بولیاں دے سکے گا؟ ڈرگ ٹریفکرز (منشیات فروش) بولیاں دیں گے، سمگلر بولیاں دیں گے۔ پھر اس ملک کا کیا حال ہوگا؟ اور پھر صادق سنجرانی جیسا آدمی آئے گا، اس قسم کا ایوان (ہاؤس) بنے گا جس میں عوام نہ ہوں، غریب نہ ہوں، صحیح نمائندے نہ ہوں۔
عمران کے ساتھ میرا کیا واسطہ ہے؟ عمران جب اس پارلیمنٹ کا گھیراؤ کر رہا تھا تو میں اس کا مخالف تھا، میں اس کا سب سے بدترین مخالف تھا۔ لیکن یہ پارلیمنٹ ہمیں عزیز ہے۔ اس کے خلاف جو بھی آگے بڑھے گا، کوئی اور کھڑا ہو یا نہ ہو، محمود کھڑا ہوگا۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
اچھا ہوا ہے سہیل آفریدی کے ساتھ ۔
اس کو کیا معلوم نہیں ہے کہ یہ شریف کیسے فراڈیے ہیں ؟ جھوٹے مکار اور دغاباز ؟
چھوٹے ذہن کے بدکردار لوگ ہیں شریف خاندان بلکہ سارے ن لیگ لیڈر فراڈیے ہیں ۔
اگر اس کو سیاسی طور پر جانا ہو تو اس چار فٹ کے کارٹون شہبازشریف سے فاصلہ رکھے اور اس سے ہر بات محدود کرے ۔ عمران خان ان کو اپنے کتوں سے بھی کم سمجھتا تھا اور یہ اسی لائق ہیں @CMShehbaz@PakPMO@pmln_org@PmlnMedia@KhawajaMAsif
Iran and China discussed expanding cooperation in tourism, cultural heritage, and people-to-people exchanges on the sidelines of the UN #Tourism Executive Council meeting. Both sides emphasized advancing tourism ties in line with their growing strategic partnership.
@SalmaButtPMLN آپ مریم نواز کی طرح چیخنا چلانا کم کریں اور پروفیشنل طریقہ سے کام کریں ۔ جب آپ نے غلط مال دیکھ لیا تو اسٹور بند کریں بس ۔ یہ ہے آپ کا کام ان کو نصیحتیں کرنا آپ کا کام نہیں ہے ۔ گوالمنڈی اسٹائل چھوڑ دیں ۔
جب پولیس والے عوامی نمائندوں کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالنے لگیں تو سمجھ جائیں کہ ملک میں آئین و قانون نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی،
لاکھوں افراد جن کو ووٹ دیتے ہیں یہ اُن کی توہین ہے،
چیخ چیخ کر کہہ رہے پنجاب پولیس کو آگے لاؤ
داد دیں عاصم منیر کو پاکستان کا کوئی علاقہ نہیں چھوڑا جسے غزہ نہ بنایا ہو۔
غزہ چند کلو میٹر ہے پاکستان لاکھوں مربع کلومیٹر، سوچیئے کتنی قتل و غارت کرنی پڑی ہوگی تاکہ ہم سارے پاکستان کو غزہ سے تشبیح دے سکیں 😑🤚
@Naveedsatti555@tanolipak اتنی غیرت ان موٹی کھال والے حرام خوروں شریفوں میں نہیں ہے ۔ نوازشریف تو جنیوا علاج کروانے گئے تھے یہ سعودی عرب کیا کر رہے ہیں ؟ جھوٹے فراڈیے ۔ مریم نواز بھی ان کے ساتھ جنیوا گئی ہے۔ سب جھوٹ بولتے ہیں شریف ۔ @MaryamNSharif@pmln_org
نوازشریف خاندان سمیت عمرہ کرنے شاید پہنچے ہوئے ہیں ۔پاکستان سے تو سوئٹزرلینڈ گئے تھے علاج کا کہہ کر ۔ مریم نواز بھی ساتھ ہے شاید ۔ ان کو کچھ فرق نہیں پڑتا کسی قسم کی بھی بےعزتی سے ان کی چمڑی بہت موٹی ہو چکی ہے اور اس پر پلاسٹک کی تہہ در تہہ چڑھ چکی ہے ۔
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif@pmln_org@KhawajaMAsif