اسلام عليكم ۔۔۔جو بھائی حق ٹیم کے بلڈ ڈونیشن پلیٹ فارم سے دکھی انسانیت کی خدمت کرنا چاہتا ہے ۔۔
وہ رابطہ کر سکتا ہے
بہت شکریہ ۔،
@Hum_Pk1@Amanullahnazim
#MarhabaRabi_Ul_Awal
In Arabic, the word “rabbi” means spring while “al awwal” means the first. Hence Rabbi ul Awwal as a whole translates into 'The First Spring'.
@HaqianSher@Hum_Pk1
حق گروپ کا تعارف
حق گروپ کا کسی بھی عسکری یا کالعدم کرمینل گروپ سے کوئی تعلق نہیں ہے اور حق گروپ صرف ملکی مفاد اور فلاح انسانیت اور خدمت خلق کے کاموں کے فروغ کے لئے کام کرتی ہے
Waqas cheema Haq Team
@999_sarkar@Hum_Pk1
جوانی حُسن میخانے لبو رُخسار بکتے ہیں حیا کے آئیبے بھی سرےبزار بکتے ہیں
شرافت ظرف ہمدردی دِلوں سے ہو گئی رخصت جہاں دولت چمکتی ہے وہاں کِردار بِکتے ہیں
@Hum_Pk1