@GFarooqi I don’t belong to PTI, nor do I have any affiliation with them. But your one-sided opinions make you look so small. As a media person, your bias raises serious questions about your credibility and your right to call yourself a journalist.
عمران خان کی سب سے بڑے انویسٹمنٹ چھوٹی سے بڑی عدالتوں میں ہم خیال ججز کی تعیناتی ہے۔ یہ ایسی چال چلی گئی جس کے long term impacts کو اسٹیبلشمنٹ بھی foresee نہ کرسکی۔ اب پی ٹی آئی کا ہر بندہ پہلی پیشی میں ضمانت لینے کے بجائے سیدھا بری ہوجائے گا اور پی ڈی ایم والے بےگناہ بھی ہوں تو لٹکا دئیے جائینگے۔
یُوتھیا عدالتوں نے نظامِ انصاف کا پُورا سوشل اسٹرکچر ہی تباہ کردینا ہے!
اچھا یہ بتاؤ کہ جو کچھ تم زمین میں بوتے ہو، کیا اُسے تم اُگاتے ہو، یا اُگانے والے ہم ہیں؟ اگر ہم چاہیں تو اُسے چورا چورا کر ڈالیں، جس پر تم بھونچکے رہ جاؤ کہ ہم پر تو تاوان پڑ گیا، بلکہ ہم ہیں ہی بدنصیب
سورۃ الواقعۃ
پاکستان کی عدالتی تاریخ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا غیر معمولی اقدام
چیف جسٹس اطہر من اللہ کی کورٹ میں عدالتی کارروائی کی لائیو سٹریمنگ کا فیصلہ
ہائی کورٹ کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے چیف جسٹس کی کورٹ میں سسٹم نصب کر دیا
(1/2)
For a new series, I made four maps to illustrate how the Indus has changed from 2500 BC to 750AD, 1700 AD and the today. Different stitches emphasize different features (mangroves, cities). The sheesha is sukkur’s current position through the ages. #embroidery#sindh
Sindh Education Foundation undertakes a huge task of training of 2660 head teachers of Foundation Assisted Schools over the period of next three months. Training will focus on best practices in school management and academic skills. Good luck to Training Unit of SEF.