علیمہ خانم کی گرفتاری کا اڑھائی سال سے مراعات لینے والے خاموش بیٹھے تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی گرفتاریوں سے کوئی موازنہ نہیں۔ پنجاب اسمبلی اور قومی اسمبلی سے اسعتفے دیں اور گھر جائیں۔
بریکنگ اور انتہائی شرمناک 🚨🚨🚨
اطلاعات کے مطابق “مشتاقی نگاہوں“ نے میڈیا کو ہدایت دی کہ پشاور میں APS شہداء کے لواحقین کی پریس کانفرنس نشر نہ کی جائے۔
آخر ان مظلوم خاندانوں کی آواز سے ایسا کیا خوف ہے؟ جو لوگ برسوں سے انصاف مانگ رہے ہیں، اب اُن کا بولنا بھی “آہنی” نظام کو ناگوار گزرنے لگا ہے؟
طاقت اگر واقعی اتنی مضبوط ہے تو چند سوگوار خاندانوں کی آواز سے اتنی گھبراہٹ کیوں⁉️
Mushtaqi Eyes reportedly instructed the media not to broadcast a press conference held by the families of the APS victims in Peshawar.
The reason for the reported instruction remains unclear.
لانگ مارچ سے پہلے فوج اور انتظامیہ نے اپنے پرانے ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے تحریک انصاف کے متحرک کارکنان کے گھروں میں چھاپے مارنے شروع کردیے گئے ہیں۔ ایسے میں انتہائی بے شرم اور گھٹیا لوگ وہ ہوں گے جو آپ کو ڈیل کا چورن بیچیں گے اور ان سے بھی گھٹیا آپ میں سے وہ ہوں گے جو ایسی ٹھنڈی ہواوں کی امید رکھیں گے۔
میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔ کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔ جاوید ہاشمی
#pakistan @JavedHashmiJH
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
گستاخی معاف جیسے حماد اظہر کی گرفتاری فرمائشی ہے ویسے سہیل آفریدی کی تحریک گنجائشی ہے۔ اگر آپ فرمائش دیکھ پارہے ہیں اور آپ کو گنجائش نظر نہیں آرہی تو آپ چ ہیں۔ البتہ فی الوقت ملت کی واحدانیت واسطے فرمائش پر تبرا اور گنجائش سے پہلو تہی ہی مناسب ہے۔
ہماری 27 ستمبر کی کال صرف ہمارے لیڈر عمران خان کی رہائی کے لئے ہی نہیں ہے، بلکہ اس کے ان دلیر ساتھیوں کی رہائی کے لئے بھی ہے، جنہوں عزم و استقامت کی نئی مثالیں قائم کی ہیں-
#سندھ_کپتان_کا#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
جنازوں پر جانا تو دور عاصم منیر نے مرنے والے فوجی کپتانوں اور اہلکاروں کی خبر تک نہیں چلنے دی اور اپنا داماد بھتیجا فوج سے زندہ سلامت بحفاظت نکلوا لیا ہے۔
یہ ہوتی ہے ہارڈ اسٹیٹ۔
وقت بدل رہا ہے، وقت بدلنا شروع ہو گیا ہے۔ جن لوگوں نے غداری کی ہے، ان لوگوں کو کبھی بھولا نہیں جائے گا۔ جو ججز ترقیاں لے رہے ہیں، یہ اس قاتل نظام کے محافظ ہیں۔ علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
بہت سے انٹرویو آئیں گے۔ بہت توجہ بھٹکائی جائے گی۔ بہت سی ٹرک کی بتیاں ہوں گی اور جعلی امیدیں دلائی جائیں گی۔
مگر جیتنے کا صرف ایک ہی نسخہ ہے توجہ صرف اپنے ہدف پر رہے۔۔۔
27 ستمبر کے لانگ مارچ کا پہلا اور آخری مقصد عمران خان کی رہائ ہے ، اس سے کم پر کوئ سمجھوتہ نہیں ہونے دیں گے ، سارا فوکس بس ایک ہی بات پر ہو گا کہ عمران خان خود عوام میں آئیں اور قوم سے خطاب کریں ۔۔۔انشاءاللہ ✊
عمران کے دور میں جب پاکستان 47 ٹریلین مقروض تھا، تب ڈیفالٹ کا خطرہ تھا۔ اب 83 ٹریلین مقروض ہے، سنا ہے ترقی کر رہا ہے۔ خالد انعم
@khaledanam1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan